گلگت بلتستان خبریں

ایک سال کے اندر 200 میگاوواٹ بجلی سسٹم میں شامل کریں گے:صوبائی وزیر برقیات

  • استور ۔(اے پی پی) صوبائی وزیر برقیات گلگت بلتستان حاجی اکبر تابان نے کہا ہے کہ ایک سال کے اندر 200 میگاوواٹ بجلی سسٹم میں شامل کر کے گلگت بلتستان سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات […]

  • استور،گلگت سکردو روڈ کی تعمیر کا کام اسی سال شروع ہو گا، وزیر اخلاق

    استور ۔(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع سکردوکے صدر وزیر اخلاق نے کہا ہے کہ گلگت سکردو روڈ کی تعمیر کا کام اسی سال شروع ہو گا ،جو لوگ گلگت سکردو روڈ کے حوالے سے مخالف بیانات دے رہے ہیں وہ علاقے سے مخلص نہیں ہیں ۔اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے […]

  • بالائی علاقوں میں برفباری تھم گئی ،سردی کی شدت برقرار

    اسلام آباد:(اے پی پی) ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری تو تھم گئی لیکن سردی کی شدت اب بھی برقرار ہےسرد اور خشک موسم کے باعث موسمی امراض میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ گلگت بلتستان کے ضلع استورمیں برفباری کا سلسلہ رکنے کے بعد زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئی ہے۔ملک کے اکثر بالائی علاقوں […]

  • پشاور ،سیکیورٹی فورسزکاسرچ آپریشن،36مشتبہ افراد گرفتار

    سانگھڑ:(آئی این پی )ضلع سانگھڑ کے گاؤں میں نوجوان دلہا اور والدین کی اکلوتی اولاد، نکاح سے چند گھنٹے قبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ شاہ پور چاکر کے قریب گاؤں امان اللہ ڈاہری میں پیش آیا۔ 21سالہ دلہا شاہ نواز کی شادی اسی گاؤں کے رہائشی […]

  • گلگت بلتستان:برفباری اور لینڈسلائیڈنگ،سڑکیں بند

    گلگت:(آئی این پی)گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑکیں بند ہیں،شاہراہ قراقرم سمیت مختلف را ستے بند ہونے سے صوبے کا ملک کے دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ چلاس اور کوہستان کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم […]

  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوںگلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش

    اسلام آباد ۔ اے پی پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے جبکہ گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، کشمیر، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور […]