گلگت بلتستان خبریں

وزیراعلیٰ اور ان کی کابینہ گلگت بلتستان کی ترقی کے لئے کمربستہ ہے: حاجی اکبر

  • استور (ملت + اے پی پی) سینئروزیرپانی وبجلی حاجی اکبرتانان نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ حفیظ الرحمن کاوژن خطے کی ترقی اورگلگت بلتستان کودوسرے ترقیاتی یافتہ صوبوں کے مساوی لاناہے،وزیراعلیٰ سمیت ان کی کابینہ علاقے کے ترقی کے لئے کمربستہ ہے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ سابق وزیراعلیٰ مہدی […]