گلگت بلتستان خبریں

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں یوایس ایڈ نیڈ بیس سکالر شپ کے تحت 137طلباء میں چیک تقسیم

  • گلگت۔(ملت آن لائن) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں یوایس ایڈ نیڈ بیس سکالر شپ کے تحت 137طلبہ وطالبات میں چیک تقسیم کئے گئے۔ یوایس ایڈ نیڈ بیس سکالرشپ کے تحت مین کیمپس کے مختلف شعبہ جات کے بی ایس کے 37 طلباء یوایس ایڈنیڈ بیس سکالر شپ کے مستحق قرار پائے۔ یوایس ایڈ نیڈ بیس سکالرشپ […]