گلگت بلتستان خبریں

گلگت بلتستان میں بھی تبدیلی نظر آئے گی،آمنہ انصاری

  • استور۔(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کی رہنما آمنہ انصاری نے کہاہے کہ وفاق کے ساتھ ساتھ بہت جلد گلگت بلتستان میں بھی تبدیلی نظر آئے گی، پارٹی میں گروپ بندی نہ ہونے کی بدولت ہی پارٹی کا ایک ورکرآج گورنر بنا ہے، عنقریب گلگت بلتستان میں بھی پی ٹی آئی کی تنظیم […]