استور ۔ (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری محکمہ صحت گلگت بلتستان حیدر خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی اور نوجوانوں کو روز گار فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قیام امن کے لئے […]
گلگت بلتستان خبریں
گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی اور نوجوانوں کو روز گار فراہم کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے:حیدر خان
-
استور، حکومت عوامی مسائل اور سیاحتی مقامات میں خصوصی دلچسپی لے رہی ہے، رانا فرمان علی
استور ۔ (اے پی پی)صوبائی وزیر بلدیات گلگت بلتستان رانا فرمان علی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت امن،عوامی مسائل اور سیاحتی مقامات میں خصوصی دلچسپی لے رہی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے پی پی، استور روپل کیلشی اور ناصر آباد سے تعلق رکھنے والے وفد سے ملاقات […]
-
وزیر اعلی گلگت بلتستان کی قیادت میں خطے کی ترقی کا عمل جاری ہے، ڈاکٹر محمد اقبال
استور ۔(اے پی پی)صوبائی وزیر تعمیرات عامہ گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کی قیادت میں خطے کی ترقی کا عمل جاری ہے ۔اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت اپنی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے […]
-
زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹروں اور ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی:محمد رضا
استور ۔(اے پی پی) اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن محمد رضانے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد تمام ٹرانسپورٹ ،ٹریکٹر ڈرائیورز اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو سرکاری ریٹ لسٹ اور کرایہ نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔سرکاری ریٹ سے زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹروں اور ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی […]
-
دکھی انسانیت کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے ،قائم مقام ایس پی ضلع استور
استور ۔(اے پی پی) قائم مقام ایس پی ضلع استور محمد شرین نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے اور شہر سے جرائم کا ہر صورت میں خاتمہ کیا جائے گا۔ استور میں حکومتی رٹ قائم ہے اور یہاں سے جرائم کے خاتمے کے لئے پولیس فورس بھر پور کردار […]
-
گلگت بلتستان میں گزشتہ دو دنوں سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری
گلگت بلتستان (اے پی پی)گلگت بلتستان گزشتہ دو دنوں سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ہوٹلوں، پارکوں اور سیر وتفریح والے علاقوں میں رش جبکہ سوپ اور چائے کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بارش کا یہ سلسلہ طویل خشک […]