مالیات

عالمی بینک بجلی منصوبوں کیلئے پاکستان کو قرضہ دے گا

  • عالمی بینک:(ائے پی پی)عالمی بینک پاکستان کوبجلی کے منصوبوں کے لیے 39کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ عالمی بینک کے جاری اعلامیے کے مطابق یہ رقم تربیلا فورپن بجلی کے توسیعی منصوبے کے لیے خرچ ہوگی، اس منصوبے سے 1410میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی،منصوبے کے تحت ٹنل 5پر پاور ہائوس بھی قائم کیا جائیگا۔ اعلامیے کے […]

  • امریکی شرح سود پر فیصلے پاکستانی روپے پر بھی رونما

    امریکی شرح:(اے پی پی) امریکی شرح سود پر فیصلے سے پہلے عالمی مارکیٹ میں کرنسیوں کی قدر میں اتاڑ چڑھاؤ کے اثرات پاکستان روپے پر بھی رونما ہورہے ہیں ۔ پاؤنڈ اسٹرلنگ ایک روپے انسٹھ پیسے سستا ہوگیا۔ امریکی مرکزی بینک کل مانیٹری پالیسی بیان جاری کرےگا۔ فیصلے سے پہلے بین الاقوامی مارکیٹ میں کرنسیوں […]

  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 40 ہزار 500 کی نئی بلند سطح قائم

    کاروباری:(اے پی پی) ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 40 ہزار 500 کی نئی بلند سطح قائم ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے ۔ معاشی تجزیہ کار محمد سہیل کا کہنا ہے کہ […]

  • پاکستان او ای سی ڈی کے ٹیکس امور کنونشن میں شامل ہو گیا

    پیرس: (اے پی پی) پاکستان اقتصادی تعاون اور ترقی کی تنظیم (او ای سی ڈی) کے ٹیکس امور میں باہمی انتظامی معاونت کے کثیر الجہت کنونشن میں شامل ہو گیا ہے۔ وزیر خزانہ، محصولات و اقتصادی امور سینیٹر اسحاق ڈار نے پیرس میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں او ای سی ڈی کے سیکرٹری جنرل […]

  • سٹاک ایکسچینج میں بہتری

    اسلام آباد :(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بہتری،زرمبادلہ اور برآمداد میں اضافہ،مائیکرو اکنامک صورتحال میں استحکام موجودہ حکومت کی بہترین پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ ریڈیو پاکستاں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کراچی کی تاریخ کو اٹھا کر دیکھا […]

  • جولائی کو پاکستان کی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ کو ایشیا کی بہترین مارکیٹ قراردیا گیا، ڈار

    کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رواں سال 22جولائی کو پاکستان کی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ کو ایشیاء کی بہترین مارکیٹ قراردیا گیا ،سٹاک مارکیٹ کو مضبوط بنانے کیلئے ریکارڈ قانون سازی کی اور 32سال بعد ایک جامع کمپنیز کا قانون لارہے ہیں۔ 1999میں ملک میں 1200میگاواٹ اضافی بجلی موجود تھی جب […]