وفاقی خبریں

عدالت عظمیٰ اخباری تراشوں پر نہیں ثبوتوں کی بنیاد پر فیصلے دیتی ہے ‘ مائزہ حمید

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پارلیمانی سیکرٹری کیڈ و رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ اخباری تراشوں پر نہیں ثبوتوں کی بنیاد پر فیصلے دیتی ہے ‘ وزیر اعظم نواز شریف کا نام پانامہ کیس میں نہیں ‘ اپنی بے گناہی کے تمام ثبوت سپریم کورٹ میں جمع […]

  • فضائی آلودگی کے مسئلہ پر وزارت توجہ دے رہی ہے،زاہد حامد

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زاہد حامد نے کہا ہے کہ فضائی آلودگی کے مسئلہ پر وزارت توجہ دے رہی ہے‘ اسلام آباد میں پانچ ماہ قبل تین سٹیل ملز بند کی گئی تھیں‘ پاکستان انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (پاک ای پی اے) نے پانچ ماہ قبل ایکشن لیا […]

  • وزیر اعظم عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں ‘ ریاض حسین پیرزادہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں ‘ ہم الیکشن کے لئے ہر وقت تیار ہیں تاہم قبل از وقت انتخابات کی باتیں درست نہیں ‘امریکہ ایسا دوست ہے جس کی […]

  • معاشرے کی اصلاح

    دواسازوں اور ریگولیٹری اداروں کے درمیاں قریبی تعاون اور اہم امور پر اتفاق ضروری ہے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ عوام کو علاج اور سستی ادویات کی فراہمی کیلیے معالجوں، دواسازوں اور ریگولیٹری اداروں کے درمیاں قریبی تعاون اور اہم امور پر اتفاق ضروری ہے، اس سلسلے متعلقہ اداروں کو ایوان صدر کا تعاون حاصل رہے گا۔ صدر مملکت نے […]

  • پیغامِ پاکستان...یاسر پیر زادہ

    صدر مملکت سے وفاقی محتسب سلمان فاروقی کی الوداعی ملاقات

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین سے وفاقی محتسب سلمان فاروقی کی الوداعی ملاقات ایوان صدر میں ہوئی۔ صدر مملکت نے محمد سلمان فاروقی کی بطور وفاقی محتسب خدمات کو سراہا اور اس امید کا اظہار کیا کہ یہ ادارہ سلمان فاروقی کے کیے گئے مثبت اقدامت کو جاری رکھے […]

  • وزیر اعظم نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا۔ ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور سے متعلق ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی […]