وفاقی خبریں

سینیٹ ، حویلیاں طیارہ حادثہ کی انکوائری رپورٹ مکمل ہوتے ہی ایوان میں پیش کردی جائے گی،حکومت

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) حکومت کی طرف سے سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ حویلیاں کے قریب پی آئی اے کے طیارے کے حادثے کی انکوائری رپورٹ مکمل ہوتے ہی ایوان میں پیش کردی جائے گی۔ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لئے مالی مشکلات کے باوجود ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کو جدید […]