وفاقی خبریں

پاکستان کی بھارتی فوج کے ہاتھوں معصوم بچی کنزا کی شہادت کی شدید مذمت

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیری بچی کنزا کی شہادت اور اس کے بھائی کے زخمی ہونے پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج کشمیر یوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے اپنے […]

  • معاشرے کی اصلاح

    پاک چین اقتصادی راہداری خطے کی تقدیر بدل دے گی

    کراچی (ملت + آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری خطے کی تقدیر بدل دے گی اور سی پیک کودنیا مثال بنا کر پیش کر ے گی، پاک چین اقتصادی راہداری علاقائی رابطوں اور تجارت کے فروغ کا ایک تاریخ ساز منصوبہ ہے جس کے تحت دنیا کے مختلف […]

  • گستاخانہ مواد: امید ہے فیس بک انتظامیہ مکمل تعاون فراہم کرے گی:‌نثار

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حکومت فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس سے گستاخانہ مواد کے ہٹائے جانے کو یقینی بنانے کے لئے ہر آپشن استعمال کرنے کے لئے پرعزم ہے ، امید ہے کہ فیس بک انتظامیہ پاکستان کے […]

  • مالی سال 2017-18 کے بجٹ کی تیاریاں جاری ہیں

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ مالی سال 2017-18 کے بجٹ کی تیاریاں جاری ہیں ، اعلیٰ ، پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی پر توجہ دی جا رہی ہے، پا کستان اور امریکہ دیرینہ دوست ، پارٹنر اور سٹرٹیجک اتحادی ہیں، پاکستان امریکہ کے ساتھ معاشی […]

  • عمران خان اور جہانگیر ترین ٹیکنیکل گراؤنڈ پر بھاگ گئے،دانیال عزیز

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین ٹیکنیکل گراؤنڈ پر بھاگ گئے‘ تحریک انصاف تحریک الزام بن گئی ہے‘ تحریک انصاف کے پاس سیاسی قد کاٹھ نہیں‘ عمرا ن خان اپنی جیت کو توڑ مروڑ کر عوام […]

  • پاکستان تاجکستان کے ساتھ اپنے قدیم تاریخی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تاجکستان کے ساتھ اپنے قدیم تاریخی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور ان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہشمند ہے تاکہ دونوں ممالک کے عوام ان سے […]