اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) سعودی عرب میں وفات پانے والے پاکستانی حاجیوں کی تعداد 64 تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج سے قبل اور حج کے بعد اب تک 64 پاکستانی اللہ کو پیارے ہوئے ہیں جن میں سے 46 افراد مکہ مکرمہ، 7 مدینہ منورہ، 7 منیٰ […]
وفاقی خبریں
سعودی عرب میں وفات پانے والے پاکستانی حاجیوں کی تعداد 64 تک پہنچ گئی، ترجمان وزارت مذہبی امور
-
گزشتہ پانچ سال کے دوران گوادربندرگاہ پر99 بحری جہازلنگراندازہوئے،ابھی تک بندرگاہ کا بنیادی ڈھانچہ مکمل طورپرآپریشنلائزنہیں ہوا، ڈاکٹربابراعوان
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران گوادر بندرگاہ پر 99 بحری جہاز لنگر انداز ہوئے۔ ابھی تک بندرگاہ کا بنیادی ڈھانچہ مکمل طور پر آپریشنلائزنہیں ہوا۔ جمعرات کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر عثمان کاکڑ کے سوال کے جواب میں وزیراعظم […]
-
18 ویں ترمیم کے تحت شکار کی اجازت دینے کا معاملہ صوبائی دائرہ اختیار میں آتا ہے،وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن)وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان میں شکار کے لئے کسی ملک کے باشندوں کے ساتھ مبینہ معاہدے کی تحقیقات کرائے گی، اس طرح کا کوئی بھی معاہدہ قانون کی خلاف ورزی ہے۔ 18 ویں ترمیم کے تحت شکار کی اجازت دینے کا […]
-
نیوٹیک نے ملک کے اندر اور باہر ہنرمند افرادی قوت کی طلب پوری کرنے کیلئے مختلف منصوبے شروع کئے ہیں،وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ نیوٹیک نے ملک کے اندر اور باہر ہنرمند افرادی قوت کی طلب پوری کرنے کے لئے مختلف منصوبے شروع کئے ہیں۔ جمعرات کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی طرف سے تحریری جواب میں بتایا […]
-
اطلاعات کی وزارت نئی پالیسی کے مطابق تفریحی و فلم انڈسٹری کو ترجیحی بنیادوں پر فروغ دے گی،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اطلاعات کی وزارت نئی پالیسی کے مطابق تفریحی و فلم انڈسٹری کو ترجیحی بنیادوں پر فروغ دے گی۔ بدھ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر اعظم سواتی اور دیگر ارکان کے سوالات کے جواب میں انہوں […]
-
مدارس کی رجسٹریشن کیلئے متعلقہ محکمے اور نیکٹا مل کر کام کر رہے ہیں، مشیر پارلیمانی امورڈاکٹر بابراعوان
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مدارس اصلاحات کا عمل تیز کرے گی، مدارس کے طلباء کو بھی قومی زندگی میں برابر کے مواقع ملنے چاہئیں۔ مدارس کی رجسٹریشن کے لئے متعلقہ محکمے اور نیکٹا مل کر کام کر رہے […]