وفاقی خبریں

وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی الوداعی ملاقات

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی الوداعی ملاقات کی ہے ۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی خدمات کو سراہا ۔ وزیر اعظم نواز شریف سے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس لیفٹیننٹ […]

  • پی ٹی آئی نے ایوان میں بدتمیزی کا مظاہرہ کیا: سعد

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان کا ٹولہ گند اور شورو و غل ڈالنے آیا تھا۔ پی ٹی آئی نے بدتمیزی اور بدتہذیبی کا مظاہرہ کیا جو ان کا طرہ امتیاز ہے۔ ان کا […]

  • واپڈا اور یو ایس ایڈ نے معاہدے پر دستخط کردیئے؛خواجہ آصف

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) امریکا فاٹاکی شمالی وزیرستان ایجنسی میں کرم تنگی ڈیم منصوبے کے پہلے مرحلے کیتو بند کی تعمیر کے لئے واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کو ساڑھے آٹھ ارب روپے فراہم فراہم کریگا۔اس سلسلے میں امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) اور واپڈا نے بدھ کو یہاں […]

  • بلاول خود کو وزیر اعظم ، والد کو صدر بنانا چاہتے ہیں :رانا تنویر

    لاہور: (ملت+اے پی پی) وزیر دفاعی پیداوار نے سیاسی مخالفین پر جارحانہ وار کیا ، رانا تنویر نے کہا بلاول خود کو وزیر اعظم اور والد کو صدر بنانا چاہتے ہیں ، پھوپھی کو بھی کوئی عہدہ دے دیں جبکہ عمران خان انتخابات تک یوٹرن کی سنچری کرلیں گے ۔ وزیر دفاعی پیداوار نے جارحانہ […]

  • پاکستان تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتا ہے:صدر

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتا ہے، خطے میں امن اور ترقی کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات بہت اہم ہیں، ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے،آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ ایوان صدر […]

  • کیچڑ اچھالنے والے قوم کی تعمیر نہیں کرسکتے،وزیراعظم

    تربت:(ملت+آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ اقتدار تک پہنچنے کیلئے عوام کی خدمت،تعمیر و ترقی ہی واحد راستہ ہے،جن کا کام کیچڑ اچھالنا ہو وہ قوم کی تعمیر نہیں کرسکتے،کچھ لوگ نوجوانوں میں ہیجان پیدا کرکے اقتدارتک پہنچنے کی کوشش کر تے ہیں،پاکستان کے عوام فیصلہ کریں گے کہ کون ان […]