وفاقی خبریں

مسائل کو حل کر نے کیلئے مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہو گا،وزیر اعظم

  • لاہور: (ملت+آئی این پی ) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ترکی کے مذہبی امور کے صدر ہمت گرمیز نے لاہور میں عالمی سیرت النبیؐ کانفرنس کے موقع پر ملا قات کی۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے یہمت گرمیز کی امت مسلمہ کی خدمات کے حوالے سے کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ملا قات […]

  • وزیراعظم کا استنبول دھماکوں پرگہرے دکھ کا اظہار

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف نے ترک صدرطیب رجب اردوان کوٹیلی فون کرکے استنبول دھماکوں پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے ترک صدررجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کرکے دہشت گردی کے بیہمانہ واقعہ کی شدیدمذمت کی۔ اس موقع پر نوازشریف نے کہا کہ دہشت گردی پاکستان اور […]

  • پاکستان کے ٹکڑے کرنے کا بھارت کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا بی جے پی حکومت کا پاکستان کو ٹکڑے کرنا محض ایک دیوانے کا خواب ہے۔ پاکستان کو ٹکڑے کرنے کا بھارتی بنئے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا ہندو مسلم بھائی، بھائی کی صدا بلند کرنے والے اپنے […]

  • وزیراعظم محمد نواز شریف کا قومی سیرت النبیﷺ کانفرنس 2016ء سے خطاب

    حضور نبی کریم ﷺکی تشریف آوری اس بات کا اعلان تھا کہ آسمان سے نازل ہونے والی ہدایت اپنے درجہ کمال کو پہنچ چکی ہے اور یہ سلسلہ نبوت کا آخری پڑاؤ تھا جس کا آغاز حضرت آدم ؑ سے ہوا تھا۔ انسانی زندگی نے ارتقاء کے مختلف مراحل طے کئے اور نئے نئے خیالات […]

  • صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا عید میلا النبی ﷺ کے موقع پر قوم کے نام پیغام

    ملت نیوز..حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی ولادت باسعادت کے مو قع پر میں پوری ملتِ اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ یہ مبارک دن اس دنیا کے لیے دکھوں سے نجات اور امن و آشتی کا پیغام لایا ، اب یہ فرزندان اسلام کا مقدس فریضہ ہے کہ وہ آپ […]

  • اقوام عالم انسانی حقوق سے متعلقہ پالیسیوں کی تشکیل میں احتیاط برتے، صدر

    اسلام آباد:(ملت+(اے پی پی) صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ کشمیریوں اورفلسطینیوں کو حقِ خودارادیت کے بنیادی حق سے محروم کردیا گیا ہے اوراقوام عالم انسانی حقوق سے متعلقہ پالیسیوں کی تشکیل میں احتیاط برتے۔ اسلام آباد میں ایوان صدرمیں انسانی حقوق کے عالمی دن پر تقریب منعقد کی گئی، تقریب میں اسپیکرقومی اسمبلی […]