وفاقی خبریں

صدر مملکت اور وزیراعظم سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقات

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) صدرممنون حسین اور وزیراعظم محمد نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے الوداعی ملاقات کی ‘ ملاقات میں وزیراعظم نے جنرل راحیل شریف اور ان کے اہلخانہ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا‘ وزیراعظم نے آرمی چیف کی حیثیت سے جنرل راحیل شریف کی گرانقدر خدمات کو […]

  • بلاول گھر سے احتساب شروع کریں: عابد شیر

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کہتے ہیں کہ بابر اعوان کی کرپشن کا کیس سپریم کورٹ میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نندی پور پاور پلانٹ پر سابق چیف جسٹس نے سوموٹو لیا تھا، نندی پور پاور پراجیکٹ میں 6 کروڑ کا ٹیکا لگایا گیا تھا، […]

  • موٹروے اور اقتصادی راہداری ایٹمی دھماکے سے کم نہیں: مریم اورنگزیب

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات وقومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موٹروے کی تعمیر، ایٹمی دھماکے اور اقتصادی راہداری منصوبہ کسی انقلاب سے کم نہیں، نواز شریف حکومت کے علاوہ کسی نے ایسے انقلابی اقدامات کیوں نہیں کئے ، الزام تراشی کرنے والوں کو ناکامی کے سوا کچھ […]

  • وزیر اعظم کی ا شک آباد میں صدر اشرف غنی سےملاقات

    اشک آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے افغانستان میں امن و استحکام کیلئے کوششوں کی غرض سے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امن عمل میں سہولت کیلئے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گا۔افغان حکومت کی قیادت میں سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل افغانستان میں دیرپا […]

  • لوڈشیڈنگ کے ذمہ دار وہاں کے ڈانسر خیبر وزیراعلیٰ ہوں گے: عابد شیر

    فیصل آباد: (ملت+اے پی پی) عمران خان اور ان کے حواریوں کو تلاشی سے کوئی نہیں بچا سکتا، خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کے ذمہ دار ڈانسر وزیراعلیٰ ہوں گے۔ عابد شیر علی کھلاڑیوں پر برس پڑے۔ فیسکو ہیڈکوراٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے حکم پر لوڈشیڈنگ […]

  • تنہا نہیں دنیا خود چل کر آرہی ہے،وزیراعظم

    وزیراعظم:(ملت+اے پی پی) نوازشریف نے کہا کہ امن اورترقی ایک دوسرےسےمنسلک ہیں اور پرامن ہمسائیگی ہماری پالیسی کااہم جزوہے۔ ترکمانستان میں عالمی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ امن کے بغیر ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا،پاکستان کو تنہا کرنے کےبھارتی دعوے حسرت میں بدل گئے ، دنیا خود […]