وفاقی خبریں

پائیدار دیہی ترقی کیلئے ایف اے او کی خدمات قابل تحسین ہیںِ‘وزیراعظم

  • ہنگامی حالات میں فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے اہم کردار ادا کیا ‘ عارضی نقل مکانی کرنیوالوں کی بحالی میں ایف اے او نے اہم کردار ادا کیا‘ تحفظ خوراک کے لئے ایف اے او کو ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے وزیراعظم نواز شریف کی ایف اے او کے ڈائریکٹر جنرل ہوزے گرازیانوڈسلا سے […]

  • پاکستان اور بیلاروس میں تجارتی حجم مزید بڑھانے کی ضرورت ہے،ممنو ن حسین

    اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین اور بیلاروس کے صدر الیگز نڈر لوکاشینکو نے اتفاق کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کو گفت و شنید کے ذریعے منصفانہ طریقے سے حل کرنا چاہئے تاکہ خطے میں امن اور خوش حالی آسکے ۔صدر مملکت نے کہا کہ بین الاقوامی برادری پر زور دیا […]

  • پاکستان کا افغانستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر نئی امداد کا اعلان

    برسلز / کابل:(ملت+اے پی پی) بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں منعقدہ افغان ڈونر کانفرنس میں پاکستان نے افغانستان میں معاشی ترقی کے منصوبوں کیلیے 50کروڑ ڈالر کی نئی امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ افغان طلبا کی اعلیٰ تعلیم کے لیے3 ہزار اسکالرشپ مہیا کی ہیں جس کے تحت افغان طلبا پاکستان میں تعلیم […]

  • سات لاکھ فوج بھی کشمیریوں کےجذبہ حریت کو نہیں کچل سکتی:نوازشریف

    اسلام آباد (ملت+اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دفاع وطن کیلئے پوری قوم متحد ہے۔ پاکستان کے دفاع کیلئے کوئی حزب اقتدار نہیں اور نہ ہی کوئی حزب اختلاف ہے۔ کسی کی دھونس کو خاطر میں نہیں لائیں گے۔ پاکستان کے دفاع […]

  • حکومت کاشتکاروں کےمسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کررہی ہے: صدر

    اسلام آباد: (ملت+ آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت کاشتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاکستان اقدامات کر رہا ہے اور اس میں فوڈ اینڈ ایگریکلچر تنظیم کا تعاون ضرو ری ہے۔ وہ فوڈ اینڈ […]

  • ایم کیوایم کوکارنرنہ کیا جائے، وفاقی وزیرکا جنرل راحیل سے مکالمہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے جائزہ اجلاس کے دوران ایک وفاقی وزیر اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آرمی چیف کے سامنے مصطفی کمال کی سربراہی میں بننے والی پاک سرزمین پارٹی کا معاملہ اٹھادیا۔ آرمی چیف سے مکالمے میں وفاقی وزیر کا […]