وفاقی خبریں

حکومت نے قبائلی اضلاع میں بحالی وتعمیرنو کےلئےتین سال کے دوران فاٹا ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کو55ارب روپےفراہم کئے

  • اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) حکومت نے قبائلی اضلاع میں بحالی و تعمیرنو کے لئے گزشتہ تین سالوں کے دوران فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو 55 ارب روپے فراہم کئے۔ فاٹا کے تعمیرنو و بحالی کے ادارے کے حکام نے جمعرات کو ’’ملت‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے قبائلی اضلاع […]