دلچسپ خبریں

او آئی سی کی افغانستان اورعراق میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت

  • جدہ (ملت + اے پی پی) اسلامی تعاون کی تنظیم اوآئی سی نے افغانستان اورعراق میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق تنظیم کے سیکرٹری جنرل یوسف عثیمین نے ایک بیان میں کابل کے اسپتال پر حملہ اورعراق میں شادی کی ایک تقریب میں خودکش دھماکوں کی پرزورمذمت […]