خیبر پختونخوا خبریں

قائدنوازشریف کاایجنڈا ملک کوترقی کی راہ پرگامزن کرناہے۔ امیرمقام

  • پشاور:( اے پی پی) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ دھرنوں کے بعدابھی تک عمران خان کہیں بھی کامیابی حاصل نہ کرسکے‘ خواہ وہ گلگت بلتسان ہو،کشمیر یاخیبرپختونخوا کوئی بھی ضمنی سیٹ نہیں جیت سکے‘ خیبرپختونخواکے عوام کو ووٹ دینے کی سزادھرنوں کی شکل میں دی جارہی ہے ‘اب عوام2018ء کے عام انتخابات میں بدلہ […]

  • چترال میں افغان طالبان کےدوسرے روز بھی حملے،5 چرواہےجاں بحق

    چترال:(اے پی پی) سرحد پار سے آنے والے افغان طالبان مختلف علاقوں میں 5 مقامی چرواہوں کو ہلاک کرنے کے بعد سیکروں مویشی اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے۔ چتراک کے علاقے کالاش کی وادی بریر میں افغان طالبان نے مقامی چرواہوں پر مسلسل دوسرے روز حملہ کرکے 3 چرواہوں کو ہلاک کرکے 7 سو […]

  • باراتیوں کی وین سیلابی ریلے میں بہہ گئی ،20 افراد جاں بحق

    خیبرایجنسی: (آئی این پی) خیبر ایجنسی میں باراتیوں کی وین سیلابی ریلے میں بہہ گئی ،حادثے میں 20 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔ وین میں خواتین اور بچوں سمیت 15 سے 20 افراد سوار تھے ۔ باراتیوں کی وین باڑا سے […]

  • سابق اسسٹنٹ پولٹکل ایجنٹ کےحجرے پرحملہ، 2 افراد جاں بحق

    خیبرایجنسی: (آئی این پی) سرکاری ذرائع کے مطابق باڑا اکا خیل میں سابق اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ ملک نواز کے حجرے پر دستی بم پھینکا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ذاکر اور عتیق نامی افراد شامل ہیں جو […]

  • چترال: افغان طالبان کاچرواہوں پرحملہ، 3 افراد جاں بحق

    چترال:(اے پی پی) افغانستان کے علاقے نورستان سے داخل ہونے والے طالبان نے چترال میں 3 چرواہوں کو ہلاک کرکے 300 سے زائد مال مویشی بھی لے گئے۔ طالبان حملہ آور افغانستان کے علاقے نورستان سے چترال کے علاقے بمبوریت گرمائی میں داخل ہوئے جہاں انہوں نے چرواہوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں […]

  • پشاور پولیس کا سرچ آپریشن ،35 مشتبہ افرادگرفتار

    پشاور:(اے پی پی) پشاور میں تھانہ پہاڑی پورہ کے علاقے میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کے اسٹرائیک اینڈ سرچ آپریشن کےد وران 35 افراد کو گرفتار کر لیاگیا ۔ پولیس کے مطابق تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے شنواری ٹائون اور ملحقہ علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا جس […]