خیبر پختونخوا خبریں

پشاورہائیکورٹ نےفوجی عدالت سےسزائےموت پانےوالے3مجرمان کی سزامعطل کردی

  • پشاور(آئی این پی )پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالت کی جانب سے 3 افراد کو سنائی گئی سزائے موت کا حکم معطل کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا ۔ عدالت عالیہ کا 2 رکنی بینچ جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس وقار احمد سیٹھ پر مشتمل تھا، فوجی عدالت نے محمد طیب، محمد […]

  • فاٹا ٹریبونل میں ڈاکٹرشکیل آفریدی کیس کی سماعت 23اگست تک ملتوی

    پشاور(آئی این پی )خیبر ایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ نے فاٹا ٹریبیونل کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کے مقدمے، سزا اور کالعدم تنظیم کے ساتھ روابط رکھنے کا ریکارڈ پیش کر دیا جبکہ فاٹا ٹریبیونل نے شکیل آفریدی کی سزاکے خلاف اپیل کی سماعت 23 اگست تک ملتوی کردی۔ ڈاکٹر شکیل آفریدی نے 2 سال قبل اپنی […]

  • دیربالا: ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سےدھماکا، 7 افراد جاں بحق

    دیر بالا: (آئی این پی) ڈوگدرہ کے گاؤں بدرکنی میں گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق تمام افراد علاقہ پناغار میں سڑک کے تنازعہ پر جرگے کیلئے گئے تھے۔ واپسی پر اسے سڑک کنارے نصب بم سے اڑا دیا گیا۔ دھماکے سے امن لشکر کے رہنما اور تحصیل کونسلر […]

  • چترال ، لواری ٹنل کے قریب طغیانی، 7 گاڑیاں بہہ گئیں

    چترال /راجن پور/رحیم یار خان (آئی این پی )لواری ٹنل کے قریب زیارت نالے میں طغیانی کے باعث نالے میں تعمیراتی کمپنی کی سات گاڑیاں بہہ گئیں ،بہنے والی گاڑیوں میں2ڈمپر،2ڈبل کیبن،ایک چارجنگ مشین،2چھوٹی گاڑیاں شامل ہیں، چترال کا دیر سے زمینی رابطہ ٹوٹ گیا۔ لواری اور زیارت نالے میں شدید طغیانی سے چترال کا […]

  • ہنگو پولیس کی کارروائی ‘9 دہشت گرد ملزمان گرفتار

    ہنگو: ( اے پی پی)ہنگو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب دو اشتہاریوں سمیت 9ملزمان کوگرفتار کرکے اسلحہ و منشیات برآمد کرلی ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو اے ایس آئی وقاص خان نے بتایا کہ ڈی پی او ہنگو شاہ نظر کی خصوصی ہدایت پر تھانہ دوآبہ کی حدود […]

  • صوابی :اے این پی کے رہنما شعیب خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

    صوابی: (آئی این پی) صوابی میں عوامی نیشنل پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی شعیب خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ۔ اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار نے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کر دی ۔ صوابی کے گاؤں یار حسین میں اے این پی رہنما شعیب خان […]