خیبر پختونخوا خبریں

متاثرین عید پربھی راشن اورامدادنہ ملنےپرسراپااحتجاج رہے

  • پشاور (آئی این پی) پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں شدت پسندی اور پھر فوجی آپریشن کے باعث نقل مکانی کر کے خیبر پختوں خواہ کے مرکزی شہر پشاور میں عارضی طور پر قیام کرنے والے بعض خاندانوں نے عید کا دن بھی احتجاج کرتے ہوئے گزارا۔ان افراد کا کہنا ہے کہ انھیں راشن […]

  • چترال: سیلاب سے 29 افرادجاں بحق ہوئے،10کی تلاش جاری ہے

    چترال (آئی این پی)چترال میں سیلابی ریلے سے متعلق ضلعی انتظامیہ نے حکومت کو رپورٹ پیش کر دی ہے۔ متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان کے ساتھ چیک بھی تقسیم کردئے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلے سے متاثرہ 50 خاندانوں میں امدادی سامان کے ساتھ چیک بھی تقسیم کر دئے گئے، چترال کے سیلابی ریلے […]

  • ایبٹ آباد:گاڑی کھائی میں گرنے سے7 افراد جاں بحق

    ایبٹ آباد:(آئی این پی) ٹھنڈیانی کے مقام پر وین کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔ ایبٹ آباد میں ٹھنڈیانی کے مقام پر وین بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 12 زخمی ہوگئے۔ […]

  • نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 2 افرادجاں بحق

    ڈیرہ اسماعیل خان:(آئی این پی) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قتل کیے جانے والے دونوں افراد کا تعلق جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا سےہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے عید گاہ رتہ کلاچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد کوہلاک […]

  • کرک: ایک شخص نے باپ، بہن، بیوی اوربیٹی کو گولی مارکرخودکشی کرلی

    کرک:(اے پی پی) پرانا بازار میں سراج شاہ نامی شخص نے گھریلو تنازعے پر اپنے باپ، بہن، بیوی اور بیٹی کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ کرک کے علاقے پرانا بازار کے رہائشی 30 سالہ سراج شاہ نے اپنے گھر میں باپ، بہن، بیوی اور بیٹی پرفائرنگ کر کے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا […]

  • پشاور:تاجروں کولوٹنےوالا ایف آئی اے اہلکارگرفتار

    پشاور: (اے پی پی) پشاور میں تاجروں سے سونا اور رقم بٹورنے والے ایف آئی اے کے حاضر سروس اہلکار کو تاجروں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ پشاور کے معروف تجارتی مرکز صرافہ بازار میں تاجروں نے ایف آئی اے کے اہلکار نذر حسین کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر […]