خیبر پختونخوا خبریں

گلیات: جیپ کھائی میں گرنےسےڈرائیورجاں بحق ہوگیا

  • ایبٹ آباد:(اے پی پی) گلیات کے علاقہ مولیا بکوٹ میں تیز رفتار جیپ بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ مقامی پولیس نے موقع پر موجود لوگوں کی مدد سے ڈرائیور کی نعش کھائی سے نکال کر ورثاء کے حوالہ کر دی ہے۔ پولیس کے […]

  • خیبر:حفاظتی اقدامات سخت، اہلکاروں کی چھٹیاں منسوٰخ

    پشاور: (اے پی پی)خیبر پختونخوا میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے خطرات کے پیش نظر سیکیورٹی پہلے ہی ریڈ الرٹ ہے۔ رمضان المبارک کے دوران پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوٰخ کر کے پشاور کے داخلی و خارجی راستوں پر حفاظتی اقدامات کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ آئی جی خیبر پختونخوا کا کہنا […]

  • کوہاٹ:سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم مطلوب دہشت گرد گرفتار

    پشاور:(آئی این پی) پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلاب دہشت گرد کو گرفتار کرکے اس قبضے سے بارودی مواد برآمد کرلیا ہے۔ کوہاٹ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایک مکان پر چھاپہ مارا، کارروائی […]

  • خوشاب: کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک

    خوشاب:(آئی این پی) پولیس ترجمان کے مطابق دہشت گرد رمضان المبارک میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر یونس ہلاک ہو گیا جبکہ اسکے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ کے […]

  • پرویزخٹک پرتنقید، کپتان نےشواہد مانگ لئے

    اسلام آباد:(آئی این پی) کپتان کا پانچ کھلاڑیوں کی کے پی ٹیم قائد کے خلاف بغاوت کا شدید نوٹس۔ اندرونی معاملات میڈیا میں اچھالنا ٹیم ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار ۔ پانچوں سے پرویز خٹک پر الزامات کے شواہد سات روز میں طلب کر لئے۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان نے اپنے […]

  • صوابی:ماں اور بہن کو قتل کرنے والا درندہ صفت قاتل گرفتار

    صوابی:( اے پی پی ) صوابی پولیس نے موضع پنج پیر میں ماں اور بہن کو قتل کرنے والا درندہ صفت قاتل کامران علی کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا جبکہ علاقہ بام خیل میں دو بھائیوں کی قتل کا سراغ لگا کر دو ملزمان کو بھی گرفتار کر لیاگیا۔ گذشتہ شام موضع پنج […]