خیبر پختونخوا خبریں

پشاور:کرنل طارق غفورکےقتل میں ملوث دوٹارگٹ کلرزگرفتار

  • پشاور:(اے پی پی) پشاور میں 11 مارچ 2016ء کو نامعلوم ٹارگٹ کلرز نے اچینی کے علاقہ میں کرنل طارق غفور پر فائرنگ کی جس سے وہ شہید ہو گئے تھے ۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش کے لئے سائنسی بنیادوں پر تفتیش کی اور دو ملزمان امتیاز عرف فاروق اور حسین جان کو گرفتار کر […]

  • چارسدہ:پولیس،فورسزکامشترکہ آپریشن،47 مشتبہ افرادگرفتار

    چارسدہ :(آئی این پی ) چارسدہ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کے دوران 47 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، چارسدہ کے علاقے تھانہ مندی اور مردان تھانہ سٹی کی حدود میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا۔ آپریشن کے […]

  • پشاورکی عوام شکریہ کی مستحق ہے: آصف کرمانی

    اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے پی کے 8سے کامیاب لیگی امیدوارارباب وسیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور کی عوام شکریہ کے مستحق ہیں، عمران خان عبرتناک شکست سے سبق سیکھیں، باشعور عوام نے جھوٹے الزامات اور اے ٹی ایم سیاست کو […]

  • مطیع الرحمن کی پھانسی کے خلاف طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

    پشاور:( اے پی پی )اسلامی جمعیت طلباء یونیورسٹی کیمپس نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما مطیع الرحمن نظامی کے عدالتی قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، جس کی قیادت مرکزی ناظم میاں صہیب الدین کاکاخیل اور کیمپس کے ناظم عتیق الرحمن نے کی بعد ازاں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔

  • پی کے 8 الیکشن، پی ٹی آئی ہوم گرائونڈ پر ن لیگ کے ہاتھوں کلین بولڈ

    پشاور:(آئی این پی) خیبر پختونخوا کی نشست پی کے آٹھ پشاور پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں نواز لیگ اپنی نشست کا دفاع کرنے میں کامیاب رہی۔ دوبارہ گنتی کے نتیجے میں ن لیگ کے ارباب وسیم حیات 11781 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔ پیپلز پارٹی کے ملک طہماش خان رنر اپ رہے۔ انہوں […]

  • پشاورضمنی الیکشن، دوپٹہ اتارکر کلاشنکوف چلا سکتی ہوں نگہت اورکزئی

    پشاور:(آئی این پی)حلقہ پی کے 8 میں جاری ضمنی الیکشن میں خزانہ بالا پولنگ اسٹیشن میں خواتین کو ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت نہ دینے پر عمائدینِ علاقہ اور سیاسی جماعتوں کے درمیان تنازع پیدا ہونے پر معطل پولنگ عمل کورکنِ اسمبلی نکہت اورکزئی نے بحال کروادیا۔خیبر پختونخواہ اسمبلی کے حلقہ پی کے 8 میں […]