خیبر پختونخوا خبریں

دیرلوئرمیں کارپرفائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

  • دیر لوئر:اے پی پی: شرینگل میں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کر کے خاتون سمیت 4 افراد کو قتل کردیا۔ دیر لوئر کے علاقے شرینگل میں نامعلوم افراد نے ایک کار پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ […]

  • پشاور:انتظامیہ نے افغان مہاجرین کو سیکورٹی رسک قرار دے دیا

    پشاور:(آئی این پی) کنٹونمنٹ بورڈانتظامیہ نے افغان مہاجرین کوسیکورٹی رسک قراردیااوران کی بے دخلی کے لیے احکامات جاری کردیے ہیں. کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق پشاور چھاونی میں کمرشل جائیدادوں کے مالکان کے ہاں افغان مہاجرین بطورسیلزمین اورکرایہ دارکی حیثیت سے موجودہیں جوکہ امن عامہ کے لیے باعث تشویش […]

  • پشاورمیں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن، افغان باشندوں سمیت 253 افراد گرفتار

    پشاور:(آئی این پی ) پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 253 افراد گرفتار کیے گئے۔ پشاور کے مختلف علاقوں میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا، سرچ آپریشن کے دوران 300 سے زیادہ گھروں کی تلاشی لی گئی جب کہ […]

  • پشاورکےکئی اہم مقامات کو حساس سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت:محکمہ داخلہ

    پشاور (آئی این پی) محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے پشاور کے کئی اہم مقامات کو حساس قرار دیتے ہوئے ان مقامات کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی طرف سے آئی جی خیبرپختونخوا ‘ کمشنر و ڈپٹی کمشنر پشاور اور دیگر متعلقہ اداروں کو سمری ارسال کی […]

  • پشاورپولیس کا شہر بھرمیں سرچ آپریشن 73سےزائد افراد گرفتار

    پشاور:(آئی این پی ) خیبر پختونخواہ کے مرکزی شہر پشاور میں پولیس نے شہر بھر میں مختلف سرچ آپریشن کے دوران دس آفغان باشندوں اور اشتہاریوں سمیت 73سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاہے۔ پولیس نے جن علاقوں میں سرچ آپریشن کیے ہیں ان میں بھانہ ماڑی ،یکہ توت ،ناصر باغ سمیت مختلف […]

  • لاہوربدسلوکی: پشاور جلسے میں شرکت پرخواتین تذبذب کا شکار

    پشاور(آئی این پی) لاہور میں خواتین سے بدسلوکی ، پشاور جلسے میں شریک ہوں یا نہیں، پی ٹی آئی خواتین تذبذب کا شکار ہیں ، خواتین ارکان اسمبلی اور شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سیاسی جماعتیں جلسوں میں خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ نو مئی کوپشاور جلسے میں شرکت کی جائے یا نہیں؟ […]