خیبر پختونخوا خبریں

تھیلی سیمیا کے مرض میں اضافہ تشویشناک ہے: اعجازعلی

  • پشاور:( اے پی پی )حمزہ فاؤنڈیشن ویلفیئر ہسپتال اور فری بلڈ ٹرانسفیوژن سروسز کے چیئرمین اعجاز علی خان اور میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر طارق خان نے کہاکہ تھیلی سیمیا بیلٹ پر واقع ہونے سے خیبرپختونخوا ‘ فاٹا اور افغانستان میں تھیلی سیمیا کے شکار بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے تشویشناک شکل اختیار کرلی ہے حمزہ […]

  • پشاور،لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری سراپا احتجاج ، رنگ روڈ کو بند کردیا

    پشاور (آئی این پی ) پشاور میں شہری بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ، جمیل چوک کے قریب رنگ روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا ، ضلع ناظم بھی سڑک کھلوانے میں ناکام رہے۔ رنگ روڈ کے قریب دیہاتوں کے عوام بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف باہر نکل […]

  • لورالائی،دکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ2افراد جابحق

    لورالائی (آئی این پی ) لورالائی کے علاقے دکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جابحق ہوگئے ۔ پیراملٹری فورس لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ دکی کے علاقے تھل میں پیش آیاہے۔جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی اور اس کے نتیجے میں دو افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے۔ […]

  • پشاور: تہکال بالا میں مسجد پر دستی بم حملہ، 18 افراد زخمی

    پشاور:(آئی این پی) تہکال بالا کے علاقے میں مسجد پر دستی بم حملہ کیا گیا۔ جس میں اٹھارہ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ایک زخمی کو لیڈی ریڈنگ اسپتال شفٹ کیا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق مسجد میں درس چل […]

  • شمالی وزیرستان:خسرہ کی وباءپھیل گئی، 4بچے جاں بحق

    میرانشاہ:(اے پی پی)شمالی وزیرستان میں خسرہ کی وباء پھیل گئی،گذشتہ تین روز کے دوران خسرہ سے چار بچے جاں بحق ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل دو سالی میں خسرہ نے وباء کی صورت اختیارکرلی۔ گزشتہ تین روز کے دوران خسرے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد چارہو گئی۔ خسرہ سے متاثرہ درجنوں بچے […]

  • ہری پور، چھپرروڈ پرموٹر سائیکل اور ٹریکٹرٹرالی میں تصادم ،موٹر سائیکل سوارجاں بحق

    ہری پور:(اے پی پی) چھپر روڈ پر جٹی پنڈ ایکسچینج کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم سے موٹر سائیکل سوارجاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود جٹی پنڈ ایکسچینج کے قریب کاگ کا رہائشی 22 سالہ محمد اویس شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس گھر جا […]