خیبر پختونخوا خبریں

بس کی سیکورٹی کا انتظام نہیں تھا

  • پشاور(اے پی پی)پشاور میں سنہری مسجد روڈ پردھماکے کا شکار ہونے والی سرکاری بس میں سیکورٹی کا کوئی انتظام نہیں تھا جبکہ بس میں سرکاری ملازمین کے علاوہ دیگر مسافر بھی سوار ہوتے تھے۔ پشاورمیں دھماکے سے تباہ ہونے والی بس کے جاں بحق افراد میں متعدد سرکاری ملازمین شامل ہیں، دھماکا بس کے اندر […]

  • بس سوا آٹھ بجے سنہری مسجد روڈ پر پہنچتی تھی

    پشاور (اے پی پی) سنہری مسجد روڈ پر دھماکے کی جگہ کے قریب موجود ایک شخص نے بتایا کہ وہ خود بھی اس بس میں سفر کرتا ہے، یہ بس صبح سوا آٹھ یا ساڑھے آٹھ بجے یہاں پہنچتی ہے ۔ جائے وقوعہ پر موجودمیںشخص نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ نادرا […]

  • پشاور: زخمیوں میں 2 خواتین بھی شامل

    پشاور(اے پی پی)پشاور میں سنہری مسجد روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے سے 2 خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں۔ 50 سے زائد زخمیوں میں سے 3 سے 4 افراد کو آئی سی یو میں داخل کیا گیا ہے۔ دھماکے سے بس مکمل طور پر تباہ ہوگئی، بس کی باڈی کاٹ کر زخمیوں کو […]

  • پشاور:سنہری مسجد روڈ پر بس میں دھماکا،15 افرادجاں بحق

    پشاور(اے پی پی)پشاور میں سنہری مسجد روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کےنتیجے میں15 افراد جاں بحق اور50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق بس سیکریٹریٹ کے ملازمین کو لے مردان سے پشاور آرہی تھی کہ جونہی سنہری روڈ پر تھانہ غربی کےبالکل سامنے پہنچی […]

  • پشاور:53برس کے شخص کو امتحان ہال میں کھینچ لایا

    پشاور:(اے پی پی)امتحانات تو دنیا بھر میں ہوتے ہی ہیں، مگر اس بار خیبرپختونخوا میں ہونے والے امتحانات میں ایک ضعیف شخص نے اپنی ہمت اور عزم سے بہت سارے جوانوں کو بھی مات کردیا۔بظاہر عام سے نظر آنیوالے ان امتحانات کو واپڈا کے ایک نائب قاصد نے خاص بنا دیا ہے،’ الف، ب، پ […]

  • خیبر پختونخوا میں 77 ہزار ایکڑ اراضی ہاؤسنگ اسکیموں کی نذر

    پشاور:(آن لائن) خیبر پختونخوا زرعی صوبہ ہے اس کے بیشتر اضلاع میں زراعت کا انحصار بارانی پانی پر ہے۔ تاہم گائوں دیہات سے شہروں کا رخ کرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کے باعث ہر سال دو ہزار 866 یعنی لگ بھگ تین ہزار ایکڑ کا زرعی رقبہ تعمیراتی سکیموں کی نذر ہو رہا […]