خیبر پختونخوا خبریں

کرم ایجنسی ، سرحدی چوکی پر افغانستان سے پانچ راکٹ فائر ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

  • کرم ایجنسی (آئی این پی) کرم ایجنسی کی سرحدی چوکی پر افغانستان سے شرپسندوں نے پانچ راکٹ فائر کئے‘ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ منگل کو سکیورٹی ذرائع کے مطابق کرم ایجنسی میں افغان بارڈر سے ملحقہ قیمتی سرحدی چوکی پر افغانستان سے شرپسندوں نے حملہ کیا۔ افغان سرحد سے چوکی پر پانچ راکٹ فائر […]

  • پشاورکےعلاقہ سفیدڈھیری میں دو مارٹر گولے ناکارہ بنادیئےگئے

    پشاور:(اے پی پی )پشاورکےنواحی علاقہ سفیدڈھیری میں دو مارٹر گولے ناکارہ بنادیئےگئے۔ قریبی علاقہ سے ایک مشکوک شخص کو بھی حراست میں لیاگیا۔پولیس کے مطابق مارٹر گولے سفیدڈھیری میں ایک پل کے قریب سے برآمد ہوئے۔ جس کی اطلاع بم ڈسپوزل یونٹ کو دی گئی۔بم ڈسپوزل یونٹ نے دونوں گولے ناکارہ بنادیئے۔بی ڈی یو کے […]

  • پشاور میں پولیس کا سرچ آپریشن 38 مشتبہ افراد گرفتار

    پشاور:(اے پی پی)پشاور میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن کے دوران کرایہ داری کی دستاویزات نہ رکھنے والوں سمیت 38 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ پشاور میں تھانہ گلبرگ کے حدود خیبر سپر مارکیٹ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا۔ سرچ […]

  • پاک افغان سرحد ی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک

    ہنگو:(اے پی پی)لوئرکرم ایجنسی کے قریب پاک افغان سرحد ی علاقے میں امریکی ڈرون حملے میں اہم شدت پسندکمانڈر سمیت 3افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔ حملے میں 3 مکان مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز امریکی جاسوس طیارے نے لوئر کرم ایجنسی کے قریب […]

  • ایبٹ آباد ، دومیل کے مقام پر سوزوکی گہری کھائی میں جا گری، 2افراد جاں بحق ، 6 شدیدزخمی

    ایبٹ آباد ۔(اے پی پی)ایبٹ آباد کے علاقے پھلکوٹ میں ٹریفک حادثہ میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون اور 2 بچوں سمیت 6افراد شدیدزخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق پیر کے روز صبح 8 بجے سوزوکی کیری نمبر 2557 کا ڈرائیور سرفراز پھلکوٹ سے مسافروں کو ایبٹ آباد لیکرآرہاتھاکہ دومیل کے مقام پر موڑکاٹتے […]

  • سوات میں آتشزدگی سے مویشی خانہ اور 2 مکان اورسامان جل راکھ

    سوات۔( اے پی پی )سوات میں آتشزدگی سے مویشی خانہ اور 2مکان جل گئے جبکہ مویشی بھی جھلس کر ہلاک ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے کرال شالپین میں انور ولد رحم دل کے مکان میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے سے اس کا چھ کمروں پرم مشتمل مکان اور […]