بلوچستان خبریں

بلوچستان کے ضلع قلات سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  • قلات(آئی این پی) بلوچستان کے ضلع قلات سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے،لیویز ذرائع کے مطابق قلات کی تحصیل خالق آباد سےایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے، جسے فائرنگ کرکےقتل کیاگیا ہے۔ لاش کو شناخت کےلئے مقامی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے، اس سلسلے میں متعلقہ حکام کی جانب سےتفتیش کی جا رہی […]

  • سیکورٹی فورسز نے زیرزمین نصب بارودی سرنگ ناکارہ بنادی

    سبی( آئی این پی ) ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقہ پیرسوری دربار کے قریب دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سیکورٹی فورسز نے زیرزمین نصب بارودی سونگ کوبرآمد کرتے ہوئے اس کو ناکارہ بنادیا مذکورہ بارودی مواد سے دہشت گرد سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا تاہم سیکورٹی فورسز […]

  • سبی میں تیز طوفانی ہواؤں کے باعث ،ایک شخص جاں بحق،4زخمی

    سبی(آئی این پی )سبی موسم کی خرابی وتیز طوفانی ہواؤں کے باعث تین روزہ تبلیغی اجتماع میں شریک حاجی شہر کا رہائیشی محمد عظیم ولد فیض محمدموقع پر جان بحق ہوگیا جبکہ خیمے گر جانے سے چار افراد بھی زخمی ہوئے جن کو فوری طور پر طبی امداد دیدی گئی جبکہ جان بحق ہونے والے […]

  • کوئٹہ : سرچ آپریشن میں 10مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد

    کوئٹہ(آئی این پی)کوئٹہ کے علاقے سریاب میں ایف سی اور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دس مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔ ایف سی بلوچستان کے ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پرایف سی اور پولیس نے سریاب کےعلاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف […]

  • گوادر : ائیرپورٹ روڈ سے بم برآمد، ناکارہ بنادیا گیا

    گوادر:(آئی این پی)گوادر میں ائیرپورٹ پر سیکورٹی فورسز نے سٹرک کنارے نصب پانچ کلو وزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق گوادر میں ائیرپورٹ روڈ پر جناح ایونیو کے قریب نامعلوم افراد نے سڑک کنارے پانچ کلو وزنی بم نصب کررکھا تھا تاہم حساس اداروں کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے بم برآمد […]

  • چیک خواتین کی بازیابی کیلئے بڑی رقم کی ادائیگی کا دعویٰ

    کوئٹہ:(آئی این پی).جمہوریہ چیک کی حکومت نے بلوچستان سےاغوا کی گئی اپنی دو خواتین سیاحوں کی بحفاظت بازیابی کے لئے چھ ملین ڈالرز کی خطیر رقم تاوان کےطور پر ادا کرنےکادعویٰ کیا ہے،تاہم صوبائی حکومت نے معاملے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ جمہوریہ چیک کی دو سیاح خواتین کو مارچ 2013میں بلوچستان کےسرحدی علاقے […]