بلوچستان خبریں

کوہلو:شرپسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،3 لیویزاہلکار شہید

  • کوئٹہ:(اے پی پی) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں نامعلوم شرپسندوں نے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کر کے 3اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے آج صبح ضلع کوہلو کے علاقے کاہان میں لیویز چیک پوسٹ پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے کے نتیجے میں 3 لیویز اہلکار موقع […]

  • کوئٹہ اوربلوچستان کے شمالی علاقوں میں سرد ی کی شدت برقرار

    اسلام آباد:(اے پی پی)وادی کوئٹہ اورگردونواح سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے،ژوب میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2درجہ سینٹی گریڈ ، قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی […]

  • بارکھان: مقامی قبائلی شخصیت کے گھر پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

    بارکھان:(اے پی پی)ضلع بارکھان میں مقامی قبائلی شخصیت کے گھر پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بارکھان کے علاقے اَوی میں نامعلوم مسلح افراد نے وڈیرہ موذیاں مری کے گھر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وڈیرہ موذیاں مری، ان کابیٹا واحد بخش اور ایک […]

  • آئنسٹائن کی تھیوری پرریسرچ ٹیموں میں دو پاکستانی سائنسدان شامل

    کوئٹہ:(آئی این پی)آئن سٹائن کی کشش ثقل کی لہروں کی موجودگی اور نظریہ اضافیت کی تھیوری کےحوالےسےحالیہ ریسرچ کرنےوالی ٹیموں میں دو پاکستانی سائنسدانوں اور محققین میں سےایک کا تعلق کوئٹہ سےہے۔ پچیس سالہ عمران خان کا تعلق کوئٹہ کی مڈل کلاس فیملی سےہے۔عمران خان 1990کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔ان کے والد ایک ریٹائرڈ فوجی […]

  • کوئٹہ:حساس اداروں کی کارروائی،دہشتگرد گرفتار

    کوئٹہ:(اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں حساس اداروں اور پولیس کی مشترکہ کارروائی،کالعدم تنظیم کا خطرناک دہشت گرد ہمایوں زرکو ن کو گرفتار کرلیا ہے گرفتاری پر دس لاکھ روپے انعام تھا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس اور حساس اداروں نے کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں کامیاب کارروائی کی، مشترکہ کارروائی میں […]

  • کوئٹہ: طالبہ خودکشی ،کالج پرنسپل اورکلرک معطل

    کوئٹہ:(اے پی پی)کوئٹہ کے مسلم باغ گرلزکالج کی طالبہ کی خودکشی کے معاملے پر وزیراعلٰی بلوچستان کی ہدایت پر کالج پرنسپل اورکلرک معطل کردیئے گئے، معاملے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بھی قائم کردی گئی ۔مسلم باغ گرلز کالج کی طالبہ ثاقبہ کاکڑ نے کالج پرنسپل کی جانب سے داخلہ فارم نہ بھجوانے پر دل برداشتہ […]