بلوچستان خبریں

خضدار:چیک پوسٹ کے قریب 4 راکٹ فائر

  • خضدار: (آئی این پی )خضدار میں نامعلوم سمت سے فائر کئے گئے چار راکٹ سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب گر ئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز ذرائع کے مطابق خضدار کے علاقے پیشک میں سیکورٹی فورسز کی قائم چیک پوسٹ کے قریب 4 راکٹ آگرے ، راکٹ نامعلوم سمت سے فائرکئے […]

  • احتساب عدالت نےملزموں کو 14 روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیا

    کوئٹہ: (اے پی پی) احتساب عدالت میں سابق چیئرمین پبلک سروس کمیشن اشرف مگسی اور میگا کرپشن کیس سمیت تین کیسز کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے میگا کرپشن کے ملزمان کو 14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ۔ میگا کرپشن کیس میں سہولت کار ٹھیکیدار سہیل مجید اور محکمہ سی اینڈ […]

  • کوئٹہ: سیکورٹی فورسزکی کاروائی 6دہشتگردمارے گئے

    کوئٹہ: (آئی این پی ) کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی کے نتیجے میں 6دہشتگردمارے گئے ۔ رینجرز ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن چاکیواڑہ کے علاقے میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران رینجرز اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔ترجمان رینجرز کے مطابق […]

  • کوئٹہ: بارش، گلیاں اورسڑکیں پانی میں ڈوب گئیں

    کوئٹہ: (آئی این پی) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبے کے اکثر علاقوں میں مون سون کی بارشیں جاری ہیں۔ کوئٹہ میں آج سہ پہر ہونیوالی بارش نے موسم تو خوشگوار کر دیا لیکن شہر کے کچھ علاقوں میں بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا جس سے سامان کو نقصان پہنچا اور […]

  • وزیراعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں اجلاس

    کوئٹہ: (آئی این پی) وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اجلاس میں چیف سیکرٹری کو ہدایت کی کہ کوئٹہ شہر میں 1400 سی سی ٹی وی کیمرے جبکہ داخلی و خارجی راستوں پر اسکینرز نصب کیے جائیں۔ وزیر اعلیٰ کا مزید کہنا تھا کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے تاکہ دہشت […]

  • ڈرھاڈ ،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

    کوئٹہ: (اے پی پی ) بولان کے علاقے ڈرھاڈ کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔لیویزکے مطابق بدھ کو بولان کے علاقے ڈرھاڈ کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خان جان کوقتل کردیااورموقع واردات سے فرارہوگئے وجہ پرانی دشمنی بتائی گئی ہے۔لیویز اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرعلاقے ناکہ […]