بلوچستان خبریں

کوئٹہ: فائرنگ سےسب انسپکٹر جاں بحق

  • کوئٹہ:(اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے سب انسپکٹرکوقتل کردیا۔پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ سرخ پل کے مقام پر سب انسپکٹر مختیاراحمد اپنے گھر سے ڈیوٹی کے لئے جارہے تھے کہ اچانک نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ […]

  • کوئٹہ:ثاقبہ خودکشی کیس؛ کالج کلرک حراست میں

    کوئٹہ: (آئی این پی) ثاقبہ خودکشی کیس میں ملزمان کی عدالت میں جمع کرائی گئی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی ، کلرک محمود گرفتار ہو گیا ۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج مسلم باغ ہارون آغا نے کی ۔ دوران سماعت ثاقبہ خود کشی کیس میں ملزم گرلز کالج مسلم باغ کے […]

  • کوئٹہ:2گروہوں میں تصادم ، ایک شخص زخمی

    کوئٹہ:(اے پی پی) کوئٹہ کے علاقے موسیٰ کالونی میں2گروہوں میں تصادم کے دوران ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن پولیس تھانہ کی حدود موسیٰ کالونی میں اچانک 2گروہوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں امان اللہ زخمی ہوگئے پولیس کو اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر […]

  • مستونگ:نامعلوم سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص قتل

    کوئٹہ:(اے پی پی) مستونگ کھڈ کوچہ کے مقام پر نامعلوم مسلح سائیکل سواروں نے پرانی دشمنی کے بناء پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق منگل کو مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ کے مقام پر پرانی دشمنی کی وجہ سے کریم بخش نامی شخص کو نا معلوم افراد نے قتل کردیا اور موقع […]

  • چمن :تاجرعبدالنافع بازیاب،36 مبینہ اغواء کار گرفتار

    چمن:(اے پی پی) چمن میں سکیورٹی فورسز نے اغواء کاروں کے خلاف سرچ آپریشن کرکے مغوی تاجر عبدالنافع کو بازیاب کرالیا جبکہ 36 مبینہ اغواء کار گرفتار کر کے ان کے ٹھکانوں کو آگ لگادی گئی۔ ڈپٹی کمشنرچمن خدائے داد خان احمد زئی نے مقامی صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ آپریشن خفیہ […]

  • ملا منصورکو بلوچستان میں کھانا مہنگا پڑا، امریکی میڈیا

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان کے سابق امیر ملااختر منصور کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ ایران سے سیکڑوں کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے دوپہر کے کھا نے کیلیے بلوچستان میں رکے تھے۔ امریکی نشریاتی ادارے ’’اے بی سی نیوز‘‘ کے مطابق ملااختر منصور کوبلوچستان میں […]