بلوچستان خبریں

جعفرآباد، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص زخمی

  • جعفرآباد:(اے پی پی)جعفرآباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کرکے فرارہوگئے،ہسپتال منتقل ،پولیس کے مطابق جمعرات کو جعفرآباد پولیس تھانہ ڈیرہ اللہ یار کی حدود گوٹھ رضا محمد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نذیر احمد نامی شخص زخمی کردیا اور موقع واردات سے فرار ہوگئے۔فائرنگ کی وجہ معلوم نہ […]

  • فرنٹیئرکور بلوچستان کی کاروائی بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

    کوئٹہ:(اے پی پی)فرنٹیئرکور بلوچستان اور پولیس کی خروٹ آباد کے علاقے میں سرچ آپریشن ،آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا،پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد،پشتون باغ اور گردنواح میں فرنٹیئر کوربلوچستان اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدکرلیا،اسلحہ خروٹ آباد پولیس کے […]

  • سبی:بارودی سرنگ کے پھٹنے سے تین افراد زخمی

    سبی(آئی این پی )بلوچستان کے شہر سبی میں بارودی سرنگ کے پھٹنے سے تین افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے شہر سبی میں بارودی سرنگ کے پھٹنے سے تین مقامی افراد شدید زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے شہر کے مرکزی ہسپتال منتقل کر […]

  • ینگ ڈاکٹرزکا کوئٹہ میں اغواء ہونےوالےڈاکٹرکی بازیابی کے لیےاحتجاجی مظاہرہ

    کوئٹہ:(اے پی پی)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے سول ہسپتال کوئٹہ میں گزشتہ روز اغواء ہونے والے ڈاکٹر کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کرکے ینگ ڈاکٹروں نے او پی ڈی کا مکمل طور پر بائیکاٹ کیا ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے سول ہسپتال کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا […]

  • مشتاق رئیسانی عدالت میں پیش،14روزہ ریمانڈ پر نیب بلوچستان کے حوالے

    کوئٹہ:(اے پی پی)سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی کیس میں فرنٹ مین کو احتساب عدالت کوئٹہ میں پیش کردیا گیا،احتساب عدالت نے 14روزہ ریمانڈ کے لیے نیب بلوچستان کے حوالے کردیا،نیب بلوچستان کے مطابق بدھ کو سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی کیس میں فرنٹ مین سہیل مجید کو احتساب عدالت کوئٹہ میں پیش کردیاگیا […]

  • فرنٹیئرکور بلوچستان اور پولیس مشترکہ سرچ آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

    کوئٹہ:(اے پی پی)فرنٹیئرکور بلوچستان اور پولیس نے کوئٹہ کے علاقے بروری میں مشترکہ سرچ آپریشن کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق بدھ کو فرنٹیئر کور بلوچستان اور پولیس کی بروری کے علاقے میٹھا خان اسٹریٹ میں سرچ آپریشن کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا،ایف سی نے برآمد شدہ اسلحہ سریاب […]