بلوچستان خبریں

ڈیرہ مراد جمالی میں تخریب کاری کابڑا منصوبہ ناکام

  • ڈیرہ مراد جمالی: (آئی این پی ) ایف سی اہلکاروں کی جانب سے میر حسن روڈ پرتخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے 10 کلو گرام بارودی مواد برآمد کرلیا۔ ڈیرہ مراد جمالی میں ایف سی کے اہلکاروں کی جانب سے میرحسن روڈ پرتخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے نصب کیا […]

  • قلات: لیویزفورس کی کارروائی، لاکھوں کا گٹکا اورپان برآمد

    قلات: (اے پی پی) قلات میں لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک سے اسمگل شدہ لاکھوں روپے کاگٹکا اور پان پرگ برآمد کرلیا،پیر کواسسٹنٹ کمشنر قلات سلطان بگٹی کا تحصیلدار قلات میر شوکت لہڑی کے ہمراہ صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ قلات میں لیویز فورس نے کوئٹہ کراچی شاہراہ کے قریب چھپائی […]

  • پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین گرفتار:نیب

    کوئٹہ: (اے پی پی) نیب بلوچستان نے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین اشرف مگسی کو گرفتار کر لیا ہے ۔ اشرف مگسی پر دوران سروس کروڑوں روپے کی کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے ۔ اشرف مگسی کو حراست میں لے کر […]

  • بنوں،جائیداد کے تنازع پردوگروپوں میں فائرنگ 3 بھائیوں سمیت 4 افراد قتل

    بنوں (آئی این پی ) بنوں میں جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ میں 3 بھائیوں سمیت 4 افراد کوقتل کردیا گیا۔علاقے نارے پل میں علی الصبح جب دونوں گروپ آمنے سامنے ہوئے تو ایک دوسرے پر فائر کھول دیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک گروپ کے تین سگے بھائی ہلاک ہوگئے جبکہ […]

  • برآمد ہونے والی رقم کرپشن سے حاصل کی، رئیسانی

    کوئٹہ :(آئی این پی) بلوچستان کے سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی نے نیب کی تفتیش کے دوران اعتراف کیا ہے کہ برآمد ہونے والی رقم کرپشن سے حاصل کی گئی۔ انہوں نے کرپشن میں ملوث مزید 11 ساتھیوں اور سہولت کاروں کے نام بتا دیئے، نیب نے ان افراد کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی۔ مشتاق […]

  • کوئٹہ کے سولر بچے معمول کی زندگی کی طرف لوٹ آئے

    اسلام آباد :(اے پی پی) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈکل سائنسز (پمز) میں علاج معالجہ کے بعد کوئٹہ کے سولر بچے معمول کی زندگی کی طرف لوٹ آئے۔ ہفتہ کو ایک رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ رشید، شعیب اور الیاس جو کہ ایک منفرد مرض میں مبتلا تھے جس کے باعث وہ دن […]