بلوچستان خبریں

فرنٹیئرکور بلوچستان کی پنجگور میں کارروائی،بڑی تعدا دمیں منشیات برآمد،ترجمان ایف سی

  • کوئٹہ :(اے پی پی)فرنٹیئر کور بلوچستان کی پنجگور کے علاقے میں ایک کارروائی کی ہے جس دوران بڑی تعدا دمیں منشیات برآمدکرلی گئی،ترجمان ایف سی کے مطابق فرنٹیئرکور بلوچستان کی پنجگور کے علاقے سوراب تنگ نالہ میں خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے 519کلو گرام منشیات برآمد کرلی تاہم کوئی گرفتاری […]

  • لندن میں بیٹھ تقریرکرنے والے بلوچستان کے وارث نہیں،ثنا اللہ

    خضدار:(اے پی پی )وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کہتے ہیں لندن میں بیٹھ تقریر کرنے والے بلوچستان کے وارث نہیں،بندوق کی نوک پر لوگوں کا نظریہ تبدیل کرنے کا کلچر ختم ہوگیا ہے،’ براہمداغ بگٹی سے کہتا ہوں باہر بیٹھ کر سیاست کرنے کے بجائے پاکستان آکر سیاست کریں‘۔ خضدار میں زہری شہداءکی تقریب سے […]

  • جعفرآباد اورصحبت پور میں سانحہ زہری کی یاد میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد

    جعفرآباد:(اے پی پی)صوبہ بھر کی طرح جعفرآباد اور صحبت پور میں بھی سانحہ زہری کی یاد میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے زیر اہتمام جمالی ہاؤس ڈیرہ اللہ یار میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد ہوا اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ر یلی بھی نکالی گئی۔ سانحہ زہری کے تیسری برسی کی نسبت سے […]

  • ڈیرہ بگٹی میں تعلیم کے فروغ کیلئے کتابیں اور سٹیشنری کی تقسیم

    کوئٹہ:(اے پی پی) ڈیرہ بگٹی میں او جی ڈی سی ایل کی جانب سے ایف سی کے زیر اہتمام سکولوں میں پڑھنے والے بچوں میں مفت کتابیں قلم اور دیگر سامان تقسیم کیا گیا۔ اس سلسلے میں ایف سی پبلک ا سکول ڈیرہ بگٹی میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔دوران تقریب […]

  • چارسدہ میں پولیس کی کارروائی،11 اشتہاری گرفتار

    چارسدہ:(اے پی پی)تھانہ سرڈھیری کی حدود میں پولیس نے مختلف چھاپوں کے دوران 26 مشتبہ افراد گرفتار کرلئے جن میں 11 اشتہاری بھی شامل ہیں۔ تھانہ سرڈھیری میں خفیہ اطلاع پر پولیس نے رات گئے سے سرچ آپریشن شروع کیا۔ پولیس کی کارروائیوں میں 11 اشتہاریوں سمیت 26 مشتبہ افراد گرفتار کرلیے گئے۔ گرفتار کئے […]

  • کوئٹہ میں ماس ٹرین منصوبہ

    کوئٹہ 🙁 اے پی پی )انسانی زندگی کی ابتدا کے ساتھ انسانی نقل و حمل کا بھی آغاز ہوا، رفتہ رفتہ ذرایع نقل و حمل وجود میں آئے۔ جوں جوں دنیا ترقی کرتی گئی اسی طرح ذرایع نقل و حمل میں بھی ترقی ہوتی چلی گئی۔ انسان نے مال برداری کے لیے جہاں جانوروں سے […]