بلوچستان خبریں

دہشتگردی سے نبرد آزما ہو نے کیلئے بلوچستا ن پولیس کو جدید تربیت دی جا رہی ہے:جنرل پولیس

  • کوئٹہ۔09 مارچ(اے پی پی) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان احسن محبوب نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے نبرد آزما ہو نے کیلئے بلوچستا ن پولیس کے جوانوں کو جدید خطوط پر تربیت دی جا رہی ہے، پاک فوج اور ایف سی کے تعاون سے بلوچستان پولیس کے جوانوں کو جدید پیشہ وارانہ تربیت دی جا رہی […]

  • بلوچستان حکومت کا کوئٹہ تا کچلاک ماس ٹرانزٹ ٹرین چلانے کا فیصلہ

    اسلام آباد ۔(اے پی پی) بلوچستان حکومت نے کوئٹہ سے کچلاک تک ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت نے کوئٹہ سے کچلاک جانے کے لئے ماس ٹرانزٹ ٹرین سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پراجیکٹ کے ذریعہ کوئٹہ اور اس سے ملحقہ علاقوں کے 30 […]

  • موسم سرماء کی تعطیلات کے بعد چمن میں سرکاری سکول کھولنا شروع

    چمن۔ (اے پی پی) موسم سرماء کی تعطیلات کے بعد چمن میں سرکاری سکول کھولنا شروع ہوگئے،محکمہ تعلیم کی جانب سے مفت سرکاری کتب کی فراہمی کے بعد سکولوں میں تدریس کا عمل شروع ہو گیا ہے، تفصیلا ت کے مطابق بلوچستان میں سرکاری تعطیلات کے بعدچمن میں بھی سرکاری سکولوں کو محکمہ تعلیم کی […]

  • باچا خان یونیورسٹی کے طلباءکا احتجاجی مظاہرہ

    چارسدہ:(آئی این پی) باچا خان یونیورسٹی کے طلباءنے یونیورسٹی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے یونیورسٹی کے مین گیٹ کو تالے لگا دیئے۔ باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے طلبا ءنے پھر احتجاج شروع کردیا یونیورسٹی کے میں گیٹ کو تالے لگا دیئے ۔طلباءنے مطالبہ کیا ہے کہ یونیورسٹی میں شہید ہونے والے طلباءاور دیگر شہداءکو […]

  • ملک میں بارش کانیا سسٹم داخل،بلوچستان میں بارش سے موسم سرد

    اسلام آباد(آئی این پی) ملک میں بارش کا نیا سسٹم داخل ہوگیا جو کہ سات روز تک جاری رہے گا،مکران، کوئٹہ اور قلات ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش سے موسم سرد ہوگیا ،محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ2روز کے دوران بلوچستان کے اکثر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرچ چمک کیساتھ […]

  • کوئٹہ: بے ڈی اے ملازمین کا مستقلی کے لئے مظاہرہ

    کوئٹہ(آئی این پی )بلوچستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کےکنٹریکٹ ملازمین کی جانب سے مستقلی کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مظاہرہ کیاگیا۔ بی ڈی اے کےکنٹریکٹ ملازمین کی ریلی زرغون روڈ کےقریب دفتر سے شروع ہوئی اور مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی گورنر ہاوس کےقریب فیاض سنبل شہید چوک پہنچی جہاں مظاہرین نے آگے بڑھنے […]