بلوچستان خبریں

سبی میلے میں ملک بھر سے آئے مویشیوں نے بھی خوب دھوم مچائی۔

  • سبی(اے پی پی)سبی میلے میں ملک بھر سے آئے مویشیوں نے بھی خوب دھوم مچائی۔پندرہویں صدی عیسوی سے شروع ہونے والا سبی میلہ ہر سال بلوچستان کے ضلع سبی میں ہوتا ہے جہاں رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ مویشیوں کی نمائش اور خرید وفروخت ہوتی ہے ۔ جمعرات کی شام اختتام پذیر ہونے والے سبی […]

  • کوئٹہ میں نویں کے طالب علموں نے بارش میں پرچہ دیا

    کوئٹہ:(اے پی پی) بلوچستان میں تعلیم عام کرنے کےحکومتی دعوؤں کی قلعی کھل کرسامنے آگئی۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نویں جماعت کے طالبعلم بارش کے دوران پرچہ دیتے رہے، ان کو بارش کے پانی سے بچانے کیلئے کوئی انتظام نہیں تھا۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرد علاقوں میں میٹرک کے سالانہ امتحانات ہورہے ہیں۔حکومت کی […]

  • فرنٹیئر کور بلوچستان کی دو مختلف کارروائیاں، دیسی ساختہ 4آئی ڈیز برآمد

    کوئٹہ۔ (اے پی پی)فرنٹیئر کور بلوچستان نے سوئی کے علاقے میں کارروائی کر کے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق فرنٹیئر کور بلوچستان نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے دیسی ساختہ 36کلو گرام کی تین آئی ڈیز بمعہ 6ڈیٹو نیٹر اور تین […]

  • فرنٹیئرکور بلوچستان کی کارروائی 4شرپسند ہلاک ،دو زخمی،5ٹھکانے تباہ ،بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد:ترجمان ایف سی

    کوئٹہ۔(اے پی پی)فرنٹیئر کور بلوچستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوہلو کے علاقے میں کارروائی ،فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4شرپسند ہلاک ، دو زخمی جبکہ پانچ ٹھکانے تباہ کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق فرنٹیئر کور بلوچستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کوہلو […]

  • دہشتگرد ترقی کا راستہ نہیں روک سکتے، وزیراعلیٰ بلوچستان

    سبی:(آئی این پی )وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ خان زہری نے کہاہے کہ ریلوے ٹریک تباہ کرنے یا بے گناہ لوگوں کو مارنے سے دہشتگرد ترقی کا راستہ نہیں روک سکتے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ خان زہری نے 2006میں دہشتگرد حملے سے تباہ کیے گئے سبی ہرنائی ریلوے ٹریک کا افتتاح کیا۔ ریلوے ٹریک کی […]

  • بلوچستان میں ایف سی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    کاہان:(اے پی پی)ایف سی اور حساس اداروں کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے جبکہ قلعہ عبداللہ سے بارودی سے بھری گاڑی قبضے میں لے لی گئی۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی اور حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر کوہلو کے […]