بلوچستان خبریں

کوئٹہ میں مختلف واقعات میں تین افرادجاں بحق ہوگئے ،سرکاری ذرائع

  • کوئٹہ۔(ملت آن لائن) کوئٹہ کے علا قے نواں کلی میں ایک شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی ،پولیس ذرائع بدھ کوکوئٹہ کے علا قے نواں کلی یوحانہ آباد میں واجد نامی شخص نے گھر میں گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی، پولیس کو اطلا ع ملتے ہی جائے […]