بلوچستان خبریں

ڈسکہ میں مسافر بس واٹر ٹینکرسے ٹکرا گئی، درجنوں افراد زخمی

  • سیالکوٹ: صوبہ پنجاب کےعلاقے ڈسکہ میں تیزرفتارمسافربس واٹرٹینکر سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے ہیڈ مرالہ جانے والی تیز رفتار مسافر بس بلدیہ کے واٹر ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 40 سے زائد مسافرزخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ […]