کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر، جماعت اسلامی کی ایڈووکیٹ زاہد علی کی مسلسل غیر قانونی نظربندی کی مذمت

  • سرینگر ۔ 09 نومبر (ملت + اے پی پی) جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر نے پارٹی ترجمان ایڈووکیٹ زاہد علی مسلسل غیر قانونی نظربندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی سنگین پامالی قرار دیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جماعت اسلامی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ پولیس اور بھارتی فورسز […]

  • بھارت کو کشمیر

    مشاورت کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل اور پروگرام پیش کیا جائیگا،حریت قیادت

    سرینگر ۔ 09 نومبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے موجودہ انتفاضہ کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ تمام متعلقین نے حریت قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار […]

  • نہتے عوام پر بندوقوں

    مقبوضہ کشمیر میں حالیہ انتفاضہ کو مزید قوت اور یکسوئی کے ساتھ جاری رکھاجائے گا

    سرینگر ۔ 09 نومبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں مشترکہ حریت قیادت سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے یک زباں ہو کراتفاق کیا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں بھارت کے غیر قانونی قبضے اور بھارتی فوجیوں کے […]

  • لائن آف کنٹرول پر بھارتی گولہ باری سے بے گناہ انسانوں کا قتل طوفان کا پیش خیمہ ہو سکتاہے

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی گولہ باری سے بے گناہ انسانوں کا قتلِ عام اور مسلسل جارحیت سے پیدا ہونے والی صورتحال دونوں ممالک کے درمیان کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔ بنیاد پرست […]

  • بھارت نے مقبوضہ کشمیرپرناجائز قبضہ کیاہواہے: سردار مسعود خان

    میرپور (ملت + آئی این پی) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہاہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرپرناجائز قبضہ کیاہواہے جبکہ آزادکشمیرکاخطہ یہاں کے مجاہدوں نے اپنے زور بازوں سے لڑھ کرآزادکروایا۔جب بھارت نے 27 اکتوبر1947 کو کشمیرمیں اپنی فوجیں داخل کیں اس وقت کوئی الحاق کی دستاویز موجود نہیں تھیں یہ […]

  • کشمیراور پاکستان لازم وملزوم ہیں: سردار محمد مسعود خان

    میرپور (ملت + آئی این پی) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیراور پاکستان لازم وملزوم ہیں۔کشمیریوں کو پاکستان کی حکومت اور عوام پر فخر ہے ۔ مسئلہ کشمیر کی وجہ سے پاکستان کو جوہری صلاحیت حاصل ہوئی ۔وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کی سلامتی […]