کشمیر خبریں

چوبیس نومبر کو ریاستی عوام پوری قوت کے ساتھ کنٹرول لائن کو سردارعتیق کی قیادت میں روندڈالے گی

  • عباسپور (آئی این پی ) 24 نومبر کوسنیئر فائرلائن کوریاستی عوام پوری قوت کے ساتھ سردارعتیق احمد خان مرکزی صدرآل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی قیادت میں روندڈالے گی ریاستی قوم بھارت کے ساتھ ہونے والے کسی پاکستانی حکومتوں کے معاہدے کی پابند نہیں ریاستی قومی پرچم کے سائے تلے سروں پرکفن باندھ کرنکلیں گے […]

  • ھارت کو دشتگرد قرار دیا جائے‘ ممبر کشمیر کونسل میر یونس کی صحافیوں سے بات چیت

    مظفرآباد (آئی این پی) ممبر کشمیر کونسل میر یونس نے بھارتی افواج کی جانب سے نکیال سیکٹر سمیت دیگر لائن اف کنٹرول پر بلاجواز گولہ باری اور فاہرنگ سے چار افراد کی شہادت اور زخمیوں کی شدید مذمت کرتے بھارتی دشت گردی قرار دے دیا عالمی بردراری کی خاموشی پر تشوش کا اظہار کرتے ہوے […]

  • راجہ ظفرالحق کی وزیر اعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر سے گفتگو

    حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف منظم سیاسی جدوجہد کرنے والے کشمیری عوام کی پشت پر کھڑے ہیں‘ حکومت پاکستا ن کشمیریوں کی سفارتی و اخلاقی حمایت میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرے گی‘115دنوں سے جاری کرفیو میں کشمیریوں نے قربانی کی تاریخ رقم کی ‘یہ وقت […]

  • اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کا کوٹلی میں ایل او سی کا دورہ، آئی ایس پی آر

    راولپنڈی: ترجمان پاک فوج کے مطابق اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور بھارتی فوج کی فائرنگ سے متاثرہ ہونے والوں سے بھی ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس پی آر کےمطابق اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ نے کوٹلی کے قریب لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور بھارتی […]

  • بلا اشتعال فائرنگ ‘مظفرآبادکے نواحی علاقوں کے عوام کا مورچوں کی تعمیر کا مطالبہ

    مظفرآباد(ملت+آئی این پی)پنجکوٹ‘ نوسدہ ‘ نوسیری کے عوام نے مورچوں کی تعمیر کا مطالبہ کردیا‘ بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پرکشیدگی شروع کررکھی ہے‘نیلم سیکٹر پر بھارتی افواج نے گزشتہ دنوں فائرنگ کی ‘ مکار بھارت کا کچھ پتہ نہیں کسی بھی وقت دوبارہ فائر کرسکتا ہے‘ پنجکوٹ ‘ نوسدہ اور نوسیری بھی فائرنگ […]

  • مشال ملک سے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی ملاقات

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) کشمیری لیڈریاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک سے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی ملاقات‘ چوہدری سرور نے بھارت سے یاسین ملک کو فوری سفری دستاویزات فر اہم کر نے کا مطالبہ کر دیا جبکہ مشال ملک نے کشمیر کا مسئلہ اور یاسین ملک کی گر فتاری […]