کشمیر خبریں

تحریک انصاف کسی بھی صورت پیچھے نہیں ہٹے گی: چوہدری نعیم عاشق

  • اسلام گڑھ(ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیرکے رہنما چوہدری نعیم عاشق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اس وقت اب کسی بھی صورت پیچھے نہیں ہٹے گی جب تک میاں محمد نواز شریف اپنی تلاشی اور احتساب کیلئے پیش نہیں ہوجاتے ۔پاکستان کے کرپٹ وزیراعظم اور اس کے کرپٹ حواریوں […]