کشمیر خبریں

آزاد کشمیر کے لوگ پیپلزپارٹی کی کرپشن سے تنگ آچکے ہیں،محمد فاروق حیدر

  • اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ(ن) آزاد جموں وکشمیر کے صدر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے لوگ پیپلزپارٹی کی کرپشن سے تنگ آچکے ہیں مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان کی نشستوں پر روپے پیسے اور پلاٹوں کے بل بوتے پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جا […]

  • کشمیری بھارتی تسلط سے نجات کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں، معراج الدین، فردوس شاہ

    سری نگر ۔ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں معراج الدین کلوال اور فردوس احمد شاہ نے کہا ہے کہ کشمیری کسی قسم کی مراعات کیلئے نہیں بلکہ بھارت کے غیر قانونی تسلط سے نجات کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنماؤں نے سرینگر کے علاقے آبی گزر […]

  • اوقاف سے وی آئی پی کلچر ختم کر دیا گیا ہے‘وزیر اعظم آزاد کشمیر

    مظفرآباد(آئی این پی)آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ اوقاف سے وی آئی پی کلچر ختم کر دیا گیا ہے ۔ تمام عقیدت مندوں کے ساتھ مساوی سلو ک کیا جارہا ہے ۔ آمدن و خرچ میں توازن پیدا کرکے محکمہ اوقاف کو ایک فعال ادارہ بنا دیا گیا […]

  • موسم سرما کی بارش نے کھوئی رٹہ کی آب و ہوا کو خوشگوار کر دیا

    کھوئی رٹہ(آئی این پی )موسم سرما کی بارش نے کھوئی رٹہ کی آب و ہوا کو خوشگوار کر دیا لوگوں کے چہرے کھل اٹھے، تکہ ، کباب، مچھلی اور ڈرائی فروٹ کی دکانوں پر رش نظر آیا، خواتین بچے مرد و نوجوان خریداروں کو تانتاباندھ رہا ، تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی پہلی بارش […]

  • لندن:کشمیری رہنما کی برسی کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ

    لندن:(اے پی پی)لندن میں شہید کشمیری رہنما مقبول بٹ کی برسی کے موقع پر بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے کشمیریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین نے بھارت کیخلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ بھارت پرزور ڈالے کہ مقبول بٹ شہید کا جسد خاکی ان کے لواحقین کے حوالے کیا جائے جو […]

  • آزاد کشمیر، کےالیکشن فوج کی نگرانی میں کرانےکا مطالبہ

    آزاد کشمیر:(اے پی پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے الیکشن فوج کی نگرانی میں کروائے جائیں۔لاہور میں پارٹی دفتر کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن ایمانداری سے الیکشن لڑ ہی نہیں سکتی اور تحریک انصاف کا سارا […]