کشمیر خبریں

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے

  • مقبوضہ کشمیر

    سری نگر: بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے اور کاروبار زندگی معطل ہے۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق مشترکہ مزاحمتی قیادت کی کال پر آج مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاج کیا جائے گا جب کہ بھارت مخالف احتجاج روکنے کے لیے قابض انتظامیہ […]