خبرنامہ انٹرنیشنل

لندن کے میئر صادق خان با اثر ترین ایشیائی شخصیت قرار

  • لندن ۔ 27 اکتوبر (ملت + اے پی پی) برطانوی تاریخ میں پہلی بار دارالحکومت لندن کے مسلمان میئر منتخب ہونے والے پاکستانی نژاد برطانوی سیاستدان صادق خان کو برطانیہ کی سب سے با اثر ترین ایشیائی شخصیت ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں جنوبی ایشیائی باشندوں کی […]

  • سائیکل کو چوری سے بچانے کے لئے بدبودار گیس چھوڑنے والا لاک تیار

    سان فرانسسکو(ملت + آئی این پی )سائیکل کو چوری سے بچانے کے لیے بدبودار گیس چھوڑنے والا لاک ایجاد ہو گیا ،لاک غلط طریقے سے کھولنے پر ناگوار گیس خارج کرتا ہے جس سے قے آسکتی ہے ۔چائنہ ریڈیوانٹرنیشنل کے مطابق سان فرانسسکو کے ایک موجدڈینیئل ازووسکی نے اپنی بایئسکل کو چوری سے بچانے کے […]

  • دونوں بازوؤں سے محروم چینی نوجوان نے فن خطاطی پر عبور حاصل کرلیا

    بیجنگ ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) بچپن میں ایک حادثے کے نتیجہ میں دونوں بازوؤں سے محروم ہونے والے چینی نوجوان نے فن خطاطی پر عبور حاصل کرلیا۔ چینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق 35 سالہ شی ژیاؤ ہوا اپنے خطاطی کے نمونوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدن میں سے 30لاکھ […]

  • اترپردیش: آتش بازی کا سامان بنانے والی غیرقانونی ورکشاپ میں دھماکہ

    نئی دہلی ۔ 26 اکتوبر (ملت + اے پی پی) بھارتی ریاست اترپردیش میں آتش بازی کا سامان تیار کرنے والی غیرقانونی ورکشاپ میں دھماکے کے نتیجہ میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس کے انسپکٹر رامیش یادیو نے میڈیا کو بتایا کہ دھماکہ ورکشاپ کے سٹور روم میں ہوا جس سے پوری عمارت […]

  • امریکہ ایک چین پالیسی بارے اپنے عزم پر قائم رہے ، چین کا انتباہ

    بیجنگ (ملت + آئی این پی ) چین کے ایک ترجمان نے بدھ کو امریکہ پر زور دیا کہ وہ ایک چین پالیسی ،تین مشترکہ اعلامیوں کے اصول اور ’’ تائیوان کی آزادی کی مخالفت ‘‘ کے اپنے عزم کا احترام کرے ، سٹیٹ کونسل کے دفتر امور تائیوان کے اہم فینگ شن نے ان […]

  • جنگوں کے شکارممالک میں خواتین کا تحفظ یقینی بنایا جائے ،چین

    نیویارک (ملت + آئی این پی )ا قوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب وو ہائی تھاو نے کہا ہے کہعالمی برادری جنگوں کے شکار ملکوں میں قیام امن کے عمل کے لیے بین الاقوامی تعاون کو فروغ دئے ، جنگوں اور تصادم میں خواتین کے تحفظ کو مضبوط بنائے ،بدھ کو چائنہ ریڈیو […]