خبرنامہ انٹرنیشنل

خطے کے امن کیلئے پاک بھارت بات چیت ناگزیر ہے، امریکہ

  • واشنگٹن (ملت + آئی این پی )وائٹ ہاؤس کے ترجمان جاش ارنیسٹ نے کہاکہ ہم پاکستان اور بھارت میں بہتر تعلقات اور خطے میں امن و استحکام چاہتے ہیں، دونوں ممالک کو کشیدگی ختم کرنے کیلئے بات چیت کا سلسلہ شروع کرنا ہوگا۔ واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کے ترجمان جاش ارنیسٹ کا […]

  • چینی صدر کمبوڈیا، بنگلہ دیش اور بھارت کے دورہ کے بعد واپس چین پہنچ گئے

    بیجنگ(ملت + آئی این پی) چینی صدر شی جن پنگ کمبوڈیا، بنگلہ دیش اور بھارت کے دورہ کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے ۔چینی صدر نے کمبوڈیا اور بنگلہ دیش کے دوروں کے دوران باہمی، تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے اربوں ڈالرز کے متعدد منصوبوں پر دستخط بھی کئے جبکہ دونوں ممالک میں […]

  • پاکستان اپنی پالیسیوں کی وجہ سے تنہا، ہمار ا کوئی کردار نہیں، بھارت کی ہرزہ سرائی

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی)بھارت نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان اپنی پالیسیوں کی وجہ سے تنہا ہوچکا ہے اس میں بھارت کا کوئی کردار نہیں ۔پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان وکا س سوراپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنی پالیسیوں کے […]

  • بھارت کا پاکستان پر دہشت گروں کو پناہ دینے کا الزام

    نئی دہلی/چندھی گڑھ (ملت + آئی این پی)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ پاکستان دہشتگردوں کو پناہ دیتا ہے اوردہشتگردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال کررہا ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان نہ صرف جنوبی ایشیا بلکہ دنیا بھر […]

  • سعودی حکومت آج سے عمرہ ویزوں کا اجراء شروع کرے گی

    فیصل آباد۔17 اکتوبر(ملت + اے پی پی )ایسوسی ایشن آف ایشین حجاج کے کنوینر حافظ محمد شفیق کاشف نے بتایا ہے کہ سعودی حکومت آج 16محرم بروز منگل سے عمرہ ویزوں کا اجراء شروع کرے گی جبکہ ویزوں کی فراہمی کا عمل 15ذیقعد تک جاری رہے گا۔ انہوں نے بتایا کہ سعودی حکومت کے وزیر […]

  • بھارت مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے حریت قیادت سے مذاکرات کرے، بھوشن بزاز

    نئی دلی17اکتوبر(ملت + اے پی پی) جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فورم کے سربراہ پنڈت بھوشن بزاز نے بھارت پر زوردیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کیلئے حریت قیادت کے ساتھ مذاکرات کرے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھوشن بزاز نے جے پور میں ’’مسئلہ کشمیرکے پر امن حل ‘‘کے موضوع […]