خبرنامہ انٹرنیشنل

ترک فوج کے چیف آف جنرل سٹاف کابینہ کو ناکام بغاوت پربریفنگ دیں گے

  • انقرہ :(اے پی پی) ترکی کی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف ملکی کابینہ کو 15جولائی کے ناکام بغاوت پربریفنگ دیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل ہلوسی آکار صدررجب طیب ایردوان کی صدارت میں کابینہ کے اجلاس کے دوران شرکاء کو تفصیلی طورپر جولائی کے ناکام بغاوت پر بریفنگ دیں گے۔اس بغاوت کے دوران مجموعی […]

  • مقبوضہ کشمیر پر پاکستان سے بات نہیں ہو سکتی، سشما سوراج

    نئی دہلی:(اے پی پی) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ صرف سرحد پار دہشت گردی، ممبئی اور پٹھان کوٹ حملوں اور متعلقہ ایشوز پر بات ہو سکتی ہے۔ سشما سوراج کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر پاکستان کے ساتھ […]

  • ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد82 ہزارافراد ملازمت سے برطرف

    انقرہ:(اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ پچھلے ماہ کی ناکام بغاوت کے بعد 5 ہزار سرکاری ملازمین کو برخاست اور 77 ہزار کومعطل کیا جا چکا ہے۔ انقرہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا کہ جن 5 ہزار سرکاری ملازمین […]

  • شام؛ خانہ جنگی میں تیزی، 2روزمیں 180افراد جاں بحق

    دمشق(آئی این پی)شام میں پانچ سال سے جاری خانہ جنگی میں شدت آگئی ، حکومتی افواج اور باغیوں کے حملے میں صرف 2 روز کے دوران 180 شہری مارے گئے جبکہ درجنوں زخمی ہیں ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق شام میں خانہ جنگی وقت کے ساتھ ساتھ شدید ہوتی جا رہی ہے ۔ گزشتہ دو روز […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو فریبی کہہ دیا

    امریکا:(اے پی پی) امریکا ناراض سے ناراض رہنے والے ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی میڈیا پر برس پڑے،اس بارری پبلکن صدارتی امیدوارنے اپنی الیکشن مہم کی صحیح کوریج نہ کرنے پر امریکی میڈیا کو فریبی کہہ دیا ۔ ری پبلکن صدارتی امیدوار نے اپنی صدارتی مہم کے دوران کسی کو نہ بخشا،اپنوں کے ساتھ […]

  • امریکی ریاست البامامیں چھوٹاطیارہ گرکرتباہ، 6 ہلاک

    امریکا:(اے پی پی) امریکا کی ریاست الباما میں چھوٹا طیارہ کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔حادثےکاشکارطیارہ فلوریڈاسےمسی سیپی جارہاتھا۔ الباما میں ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، حادثے میں طیارے میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔