پنجاب حکومت

صوبے بھر میں بچوں کوخسرہ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم 15 اکتوبرسے شروع ہو گی،وزیر صحت

  • لاہور۔(ملت آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ خسرہ کے خطرے سے نمٹنے کیلئے محکمہ صحت نے جامع پلان مرتب کر لیا ہے اور 15 سے27 اکتوبر تک صوبہ بھر میں ایک مہم کے دوران ایک کروڑ 90لاکھ بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔ ڈاکٹر حامد مرزا کی سربراہی […]