پنجاب حکومت

وزیراعلیٰ پنجاب کے اعزاز میں تقریب، چین نے دوستی کا حق ادا کیا، چین سے سیکھنے کی بھی کوشش کرتے ہیں : شہبازشریف

  • بیجنگ(ملت آن لائن)وزیراعلی شہباز شریف نے بیجنگ میں چین کی کمیونسٹ پارٹی کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے وائس منسٹر زینگ شی سانگ سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے ا مور، پاک چین تعلقات کے فروغ، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے مابین رابطے مزید مستحکم […]

  • 2018 میں ملک سے اندھیروں کے بادل چھٹ جائیں گے :شہباز شریف

    لاہور (ملت آن لائن،آئی این پی )وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ تعلیم اورصحت کے شعبوں کی پائیدار ترقی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے ، 2018 میں ملک سے اندھیروں کے بادل چھٹ جائیں گے۔ وہ لاہور میں منتخب نمائندوں سے گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو سہولیات کی […]

  • حکومت پنجاب نے خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے اہم اقدامات کئے ہیں،حمیدہ وحید الدین

    لاہور(ملت آن لائن،اے پی پی)صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین نے کہا ہے کہ خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے حکومت پنجاب نے دور رس نتائج کے حامل اہم اقدامات کئے ہیں۔وہ منگل کو یہاں پنجاب کمیشن برائے مقام خواتین کے زیر اہتمام لاہور چیمبر اینڈ انڈسیز میں ویمن لیڈر شپ کے موضوع پر […]

  • پنجاب حکومت نے ڈاکٹرز کے میڈیا پر آنے پر پابندی عائد کردی

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پنجاب حکومت نے ڈاکٹرز کے میڈیا پر آنے پر پابندی عائد کردی ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے نوٹیفیکشن جاری کیا کہ ڈاکٹرز میڈیا پر کسی بھی قسم کے پروگرام میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔نوٹیفیکشن میں کہا گیا کہ ملازمین کا میڈیا پر بولنا پنجاب سرونٹ رولز […]

  • عمران خان،راولپنڈی کاشیطان اور مکار مولوی جے آئی ٹی کو دباؤ میں لانا چاہتا ہے: رانا ثنا

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ عمران خان،راولپنڈی کاشیطان اور مکار مولوی جے آئی ٹی کو دباؤ میں لانا چاہتا ہے مگر وہ اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے ‘جے آئی ٹی مکمل آزادی کے ساتھ ہی تحقیقات کر یگی ‘ […]

  • عوام معیاری طبی سہولتوں کی فراہمی کا مشن ہر قیمت پر پورا کریں گے

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ عوام کو معیاری اور جدید طبی سہولتوں کی فراہمی کا مشن ہر قیمت پر پورا کریں گے ،محنت، عزم سے کام کرتے ہوئے ہیلتھ کیئر سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کیے جا […]