پنجاب حکومت

وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور بم دھماکہ میں شہید ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کے گھرپہنچ گئے

  • حجرہ شاہ مقیم (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف لاہور بم دھماکہ میں شہید ہونیوالے ایلیٹ فورس کے دو جوانوں کے گھرپہنچ گئے،حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاؤں بھیلا گلاب سنگھ میں شہید عرفان محمود کی بیوہ ،معصوم بچے کے سر پر ہاتھ رکھا ،انہیں ایک کروڑ کی رقم کا […]

  • جہا نگیر بدر ایک کامیاب سیاستدان اور کامیاب وکیل تھے: رفیق رجوانہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ جہانگیر بدر نے عام آدمی کے حقوق کی سیاست کی ، وہ اصول پسند اور حق کی بات پر ڈٹ جانے والے شخص تھے ‘جہا نگیر بدر نے عام آدمی کے حقوق کی صرف باتیں نہیں کیں بلکہ عملی طور […]

  • صاف پانی فراہمی

    پاک سرزمین کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرکے رہیں گے: شہباز شریف

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہاہے کہ لاہور میں دھماکا پاکستان دشمنوں کی گھناؤنی سازش ہے اور ہم پاک سرزمین کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرکے رہیں گے۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا کہ لاہورمیں دھماکا پاکستان دشمنوں کی گھناؤنی […]

  • وزیر اعلی نے ترقیاتی منصوبوں کی جامع رپورٹ جمع کرانے کے احکامات جاری کر دیئے

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب نے تمام صوبائی محکموں کو 2013سے2017تک کے تمام ترقیاتی منصوبوں کی جامع رپورٹ جمع کرانے کے احکامات جاری کر دےئے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی کے احکامات پرتمام صوبائی محکمے دو ہزار تیرہ سے سترہ تک کے تمام مکمل ، نامکمل اور جاری منصوبوں اور ان کی […]

  • دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: شہباز شریف

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب کہ معصوم پاکستانیوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے اپنے عبرتناک انجام سے بچ نہیں سکتے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے گنگارام اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پنجاب اسمبلی کے باہر […]

  • فوڈ اتھارٹی کی ناکہ بندی، 800 لٹر ناقص دودھ موقع پر تلف

    لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر خوراک بلال یٰسین نے کہا ہے کہ بڑے شہروں کے خارجی اور داخلی راستوں پر ناکہ بندی کر کے دودھ کی انسپیکشن کی جارہی ہے جبکہ اگلے مرحلے میں شہروں میں دودھ فروخت کرنے والے سیل پوائینٹس چیک کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تین ماہ […]