پنجاب حکومت

وزیر اعلیٰ پنجاب کی وحید گل کی رہائش گاہ آمد، شادی پر مبارکباد

  • لاہور( ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف آج رکن پنجاب اسمبلی وحید گل کی رہائش گاہ پر گئے۔وزیراعلیٰ نے بیٹی کی شادی پر وحید گل اوردیگر اہل خانہ کو مبارکباد دی۔وزیراعلیٰ نے شادی شدہ جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

  • پتنگ بازوں کے خلاف کارروائی

    چکوال (ملت + آئی این پی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منیر مسعود مارتھ نے ہفتے کے روز بتایا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے پتنگ بازی پر مکمل پابندی ہے اور پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے اور پتنگ بازی کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ وہ اخبار نویسوں سے گفتگو کررہے تھے۔ ڈی […]

  • پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے: بندو خان پروڈکشن یونٹ کو 22ہزار

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صحت مند پنجاب پروگرام کی کامیابی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے شہر میں ناقص اشیاء4 خوردونوش فراہم کرنے والے والوں کے خلاف کاورائی کرتے ہوئے بندوخان ریسٹورنٹ(پروڈکشن یونٹ) کوسٹور میں صفائی کے ناقص حالات، اشیاء4 خوردونوش کو پا?ن […]

  • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن: معروف ہوٹل سمیت متعددکو72ہزار کے جرمانے

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی) صحت مند پنجاب پروگرام کے تحت عوام تک میعاری اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی ٹیم نے القمر مل ریلوے ورک شاپ،ڈھوک رتہ،ڈھوک حسو،صا د ق آباد ،کمرشل ما رکیٹ،گلزار قا ئد اور نصیر آباد میں […]

  • پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں کے بچوں کیلئے میگزین نکالنے کا فیصلہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں کے بچوں کیلئے میگزین نکالنے کا فیصلہ، میگزین میں بچوں کی تحریر کردہ کہانیاں، نظمیں، شعر اور داستانیں شائع کی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں کے بچوں کیلئے میگزین نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میگزین میں بچوں […]

  • مسلم لیگ (ن) نے کاشتکاروں کے مفادات کا ہر سطح پر تحفظ کیا: شہباز شریف

    لاہور (ملت + آئی این پی )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت جمعرات کویہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کسان پیکیج پرعملدرآمد اور چھوٹے کاشتکاروں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کے پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے […]