پنجاب حکومت

پاکستان امن اور روشنیوں کے سفر پر رواں دواں ہے: شہباز شریف

  • لاہور (ملت + آئی این پی )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف جمعرات کو مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری احمد سعید کی رہائش گاہ گلبرگ گئے اور چوہدری احمد سعید کو گلدستہ پیش کیا۔وزیر اعلی نے چوہدری احمد سعید کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال […]

  • صاف پانی فراہمی

    وزیراعلیٰ کا ٹرین کی رکشہ کو ٹکر سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کااظہار

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اوکاڑہ کے قریب ٹرین کی رکشہ کو ٹکر سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اوراظہار تعزیت کیاہے۔وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی ہونے والے شخص کو […]

  • شوکت بسرا پر فائرنگ: وزیر اعلیٰ نے کمیٹی تشکیل دیدی

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ہارون آباد میں پیپلز پارٹی کے شوکت بسرا اور دیگر کارکنوں پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ آر پی او سرگودھا ذوالفقار حمید انکوائری کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ ایڈیشنل آئی جی شکایات […]

  • پنجاب حکومت اور ترک کمپنی کے مابین 200 میگا واٹ سولر منصوبے کا معاہدہ

    لاہور (ملت + آئی این پی )پنجاب حکومت اورترکی کی معروف کمپنی ذورلوانرجی ہولڈنگ کے مابین قائد اعظم سولر پارک ، بہاولپور میں200میگاواٹ کاسولرمنصوبہ لگانے کیلئے بدھ کو یہاں مفاہمت کی یادداشت پردستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف ماڈل ٹاؤن میں منعقدہ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔پنجاب […]

  • پنجاب حکومت کاقرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب حکومت نے قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیاجبکہ حکومتی فیصلے کے بعد اول سے بارہویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی ہو گی اور اس مقصد کیلئے پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں اور کالجز میں قرآن پاک اردو ترجمے کے ساتھ […]

  • وزیر اعلیٰ مشیر عائشہ سے فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر منیر کی ملاقات

    سرگودھا (ملت + اے پی پی) وزیر اعلی پنجاب کی مشیر عائشہ صغریٰ سے فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن ضلع سرگودہا کے صدر منیر ملک اورسرپرست شیخ اظہر محمود نے لاہور میں ملاقات کی اور انہیں سرگودہا آنے کی دعوت دی جسے قبول کرتے ہوئے عائشہ صغریٰ نے کہا کہ انشاء اللہ وہ جلد ہی سرگودہا […]