پنجاب حکومت

کراچی سے کول پاو رپلانٹ کیلئے کوئلے کی پہلی کھیپ لے کر ٹرین ساہیوال پہنچ گئی

  • لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ساہیوال کول پاور پراجیکٹ پر کراچی سے کوئلے کی پہلی کھیپ لے کر آنے والی ٹرین کا خیر مقدم کیا۔وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق ، صوبائی وزراء چوہدری شیر علی، ملک ندیم کامران، چینی قونصل جنرل لانگ ڈنگ بن، اراکین اسمبلی، چینی انجینئرز […]

  • شہباز شریف کا پرجوش خطاب ، سیاسی مخالفین پر کڑی تنقید

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کیلئے کوئلے کی پہلی ٹرین کی پراجیکٹ سائٹ پر آمد کے موقع پر منعقد ہ تقریب کے د وران پرجوش انداز میں خطاب کیا۔ وزیر اعلی نے تقریر کا آغاز انگریزی زبان میں کیا تا ہم بعد میں زیادہ تر […]

  • وزیر اعلی نے آمد کے فوراً بعد ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کے کنٹرول روم کا معائنہ کیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اپنی آمد کے فورا بعد 1320 میگا واٹ کے ساہیوال کول پاورپراجیکٹ کے کنٹرول روم کا معائنہ کیا، اس موقع پر وزیر اعلی کو بتایا گیا کہ کنٹرول روم کو 500 کے وی ٹرانسمشن لائن سے منسلک کر دیا گیا ہے *وزیر اعلی […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان میں ٹیچر کو زندہ جلا نے کا نوٹس ،رپورٹ طلب

    لاہور/ملتان (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ملتان میں اسکول ٹیچر کو جلائے جانے کا نوٹس لے لیا۔آر پی او ملتان اعظم تیموری سے رپورٹ طلب کرلی۔دوسری طرف پولیس نے خاتون کے شوہر اقبال کو حراست میں لے لیا۔ ملتان کے تھانہ مخدوم رشید میں ہولناک واقع پیش آیا ہے جس میں […]

  • تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں پریشر گروپ ہے‘ رانا ثنااللہ خان

    لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ خان نے کہاہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں پریشر گروپ ہے‘تحریک انصاف سیاسی جماعت کا درجہ کھوچکی ہے‘ عمران خان کی بڑی اے ٹی ایم میں اتنے پیسے ہیں کہ ختم نہیں ہوتے‘ عمران خان اپنی اے ٹی ایم کے جہازوں میں سفر […]

  • کرپشن میں کمی اور شفافیت میں اضافہ موجودہ حکومت کا کریڈٹ ہے: شہباز شریف

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اداروں نے بھی موجودہ حکومت کی شفافیت کی پالیسیوں پر مہر تصدیق ثبت کی ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ کرپشن کے خلاف موجودہ حکومت کی زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آ رہے […]